ہم آہنگی برقرار رکھنا تمام مذاہب کے ماننے والوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے

دنیا میں مختلف ادوار میں مختلف رنگ ونسل ، شکل و صورت، عادات و اتواراور خد و خال کے ساتھ ساتھ مختلف مزاج، صلاحیت حیثیت اور مذہب رکھنے والے انسان پیدا ہوئے۔ جبکہ انسانوں کوا س دنیا میں رہنے اورمعاشرے کو رہنے کے لائق بنانے کےلیے ان سب کا باہمی احترام کرنا ہے، جس میں […]

خیبرپختونخوا کے یاسر بھٹی بطور سفیر امن ورواداری

پرُ امن معاشرے کی پہلی خوبصورتی اجماعیت ہے۔ جب تک ایک بہترین سوچ اور ایک بہترین عمل پر نوجوان طبقہ جمع نہیں ہوں گے تو یہ نوجوان معاشرے میں امن و رواداری کے فروغ اور ملک کی تعمیر و ترقی میں بہتر طور پر اپنا کردارادا کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ مختلف اقوام اور مذاہب […]

تہران کا برج آزادی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

تہران: ایران کے دارالحکومت میں یوم پاکستان کے موقع پر برج آزادی کو سبز ہلالی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا۔ تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے یوم پاکستان کے موقع پر آزادی ٹاور پر تقریب میں شرکت کی جہاں یوم پاکستان اور نوروز کے تہوار کی ویڈیو میپنگ کی گئی۔ پاکستان […]

روسی دارالحکومت میں کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کا حملہ، 60 افراد ہلاک

ماسکو: روسی دارالحکومت میں کروکس کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کے حملے میں 60 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں فوجی وردی میں ملبوس 5 دہشتگردوں نے کروکس سٹی ہال میں فائرنگ کی اور دستی بموں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 60 افراد […]

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو پیغام

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو پیغام دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان، 23 مارچ 2024ء کے پُرمسرت موقع پر قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے […]

یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پریڈ میں سعودی وزیر دفاع کی شرکت

 اسلام آباد: آج ملک بھر میں یوم پاکستان  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہوئی، جہاں مسلح افواج کے دستوں نے اپنی بھرپور طاقت […]