ماحول دوست اینٹوں کے بھٹوں کا خواب پورا ہو سکے گا؟

اسلام آباد کے رہائشی 26 سالہ عدنان بتاتے ہیں کہ آج سے چند سال قبل انہیں اچانک سانس لینے میں دقت کا محسوس ہوئی تو انہیں ڈاکٹر سے رجوع کرنے پر معلوم ہوا کہ کسی ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے ان کو اس مسئلے کا سامنا ہے۔ عدنان بتاتے ہیں کہ انہوں نے اطراف میں […]

وزیراعظم شہباز شریف کا گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنےکے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی فارنزک آڈٹ […]

رمضان کے پہلے عشرے میں ایک کروڑ زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی

رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران تقریباً 10 ملین کے قریب زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی اور ساڑھے 7 لاکھ کے قریب خوش نصیبوں نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے امور کی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے […]

سپریم کورٹ؛ ایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم نے 2021 میں ازخود نوٹس لیا تھا، اس وقت صحافیوں کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس وقت […]

عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین اوگرا

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگنے پر اوگرا نے لاہور میں سماعت کی، چیئرمین اوگرا نے کہا کہ گیس کی قیمتوں کو مرحلہ وار بڑھنا چاہیے تھا تاہم عوامی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے گیس کی قیمتوں کا فیصلہ کریں […]

گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،گھریلو صارفین تیار رہیں

اسلام آباد: اگلے مالی سال 2024-25ء کے دوران گیس کا بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے باعث حکومت کو گھریلو صارفین کی ضروریات مہنگی آر ایل این جی سے پوری کرنا پڑیں گی جس پر ایک ارب ڈالر لاگت آئیگی۔ تیل اور گیس کے سرکاری ادارے پہلے ہی 710 ارب […]