ججز کے خط پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس؛ سات رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے معاملہ سماعت کے لیے مقرر کردیا ، جس کے لیے سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چھ ججز کے الزامات پر مبنی خط کا نوٹس […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آج اپیل سماعت کے لیے […]

پاکستان میں دیہی خواتین کو درپیش ہراسمنٹ کے مسائل

پاکستان میں تقریباً 10 کروڑ سے زائد خواتین ہیں جبکہ دیہات میں تقریباً 6 کروڑ 40 لاکھ خواتین رہتی ہیں. دیہاتی خواتین کی بڑی تعداد شعبہء زراعت سے وابستہ ہے مگر بد قسمتی سے دیہی خواتین تہرے بوجھ اور استحصال کا شکار ہیں. دیہی خواتین گھر کا کام بھی کرتی ہیں اور کھیتوں میں بھی […]