دنیا بھر میں کینسر کے کیسز تیزی سے پھیلنے کی اہم ترین وجہ دریافت

کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔ اب ماہرین نے کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافے کی بڑی وجہ دریافت کی ہے اور وہ ہے موٹاپا۔ یہ بات سویڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی […]

یوٹیوب کی ٹی وی ایپ میں ایک اہم تبدیلی کر دی گئی

اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) پر یوٹیوب دیکھنے کے عادی ہیں تو بہت جلد آپ اس میں ایک چھوٹی مگر کافی نمایاں تبدیلی دیکھیں گے۔ ویڈیو شیئرنگ سروس کی جانب سے یوٹیوب کی اینڈرائیڈ ٹی وی ایپ کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے یوٹیوب ٹی […]

پیروں کی خوبصورتی کو کیسے برقرار رکھیں؟ چند بہترین ٹوٹکے

ہماری زیادہ توجہ صرف چہرے کی خوبصورتی پر ہی ہوتی ہے جس کی جِلد کو جوان اور چمکدار بنانے کیلئے کافی جتن کیے جاتے ہیں اور اس وجہ سے ہم اپنے ہاتھ اور پیروں کا خیال رکھنا اکثر بھول جاتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ چہرے کے ساتھ ساتھ ہاتھ اور پیروں کی […]

انڈونیشیا : سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی؛14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا

سماترا: انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا،جس میں 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے سماترا میں بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی ،جب کہ ایک آتش فشاں بھی پھٹ جس سے نکلنے والا سیلابی ریلے میں مل کر ٹھنڈا […]

آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں 10 نکاتی چارٹرآف ڈیمانڈ پرعملدرآمد کیلئے ہڑتال تیسرے روزبھی جاری ہے ،جس سے نظام زندگی ٹھپ ہوکررہ گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ ،دکانیں، بازار اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ لانگ مارچ جاری عوامی ایکشن کمیٹی کا میرپور،بھمبراور کوٹلی سے دارالحکومت مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ دوسرےروز بھی جاری ہے۔ تمام قافلے حکومت […]

جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی مقصد کے لئے اشتراک عمل کسی سے بھی کرسکتی ہے مگر کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔ حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی صنعت کو بہت مشکلات کا سامنا […]

وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم سے رابطہ کرکے وہاں کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر میں کشیدہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے رابطہ کرکے انہیں بھی اپنی تشویش […]

کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی

مظفر آباد: آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ مرکزی قیادت نے ان پرتشدد واقعات سے نہ صرف لاتعلقی کا اظہار کیا بلکہ بھارت کے منفی پروپیگنڈہ کو بھی بے نقاب کر دیا۔ تمام ممبران نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہماری تحریک پر امن […]

عدالت بیگم کا انتقالِ پُرملال

یہ ایک سفید پوش گھرانہ تھا، ایک بیٹا شجاعت خان، دو بیٹیاں صداقت بیگم اور عدالت بیگم۔ ان کے والدین نے اپنا پیٹ کاٹ کر انہیں اعلیٰ تعلیم دلائی ، ان کی خواہش تھی کہ بیٹا فوج میں جائے اور پاکستان کے دفاع میں اپنا کردار ادا کرے۔ ایک بیٹی کو وہ میڈیا میں بھیجنا […]

یہ لوگ کون ہیں، کہاں رہتے ہیں؟

ہم روزانہ گھر سے باہر نکلتے ہیں، بازاروں میں جاتے ہیں، دفتر۔وں میں حاضری لگاتے ہیں، بچوں کو اسکول چھوڑتےہیں، کوئی بیماری ہو تو اسپتال میں داخل ہوتے ہیں، تفریح کا ارادہ ہو تو ریستوران میں کھانا کھاتے ہیں…یہ تمام کام کرتے وقت ہمیں ارد گرد اپنے جیسے لوگ نظر آتے ہیں، جو بازاروں، دفتروں، […]