واٹس ایپ کا بغیر پڑھے میسجز کے متعلق فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔ یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے جانے پر خودبخود ختم کر دے گی۔ واٹس […]

کراچی؛ اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والا 24سالہ نوجوان زندہ بازیاب

کراچی: صدر انویسٹی گیشن پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر راولپنڈی میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اپنے اغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والے 24 سالہ نوجوان کو زندہ بازیاب کرا لیا۔ تفصیلات کے مطابق 24 سالہ نوجوان غلام رسول او ایس سیشن کورٹ ڈسٹرکٹ شہید بے نظیر آباد کا بیٹا ہے۔ ایس ایس پی […]

خیبر پختون خوا کابینہ کا اجلاس، بجٹ تجاویز منظوری کیلئے پیش

پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوال علی امین گنڈا پور کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں بجٹ تجاویز منظوری کے لیے پیش کی گئی ہیں۔ صوبائی وزراء، معاونین، مشیر اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہیں۔ حکام کے مطابق اجلاس میں صوبے کے مالی سال25-2024ء کے بجٹ کی تجاویز کی […]

تربوز کو ٹیکہ لگانے کی بحث ، ماہرین نے جھوٹ اور پروپیگنڈا قرار دیدیا

لاہور: سوشل میڈیا پر تربوز کو لال کرنے کے لیے خاص قسم کا ٹیکہ لگائے جانے کی ویڈیوز اور بحث کی وجہ سے مارکیٹ میں تربوز کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے جس سے کاشتکار تشویش میں مبتلا ہیں۔ دوسری جانب ماہرین نے تربوز کو ٹیکہ لگانے سے متعلق کہانیوں کو جھوٹ اور پروپیگنڈا […]

بشکیک سے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں؛ دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بشکیک میں پاکستانی طلبا حملوں کے بعد عدم تحفظ اور ٹراما کا شکار ہوئے۔ جس سنسنی خیز انداز میں فیک نیوز اورغلط اطلاعات پھیلائی […]