عورت: دکھ ،دھوکہ اورپدرسری دنیا

میں صنفی لینس سے عام معاملات جیسے کہ روزی کی تلاش ، تعلیم حاصل کرنے کی جدوجہد ، گھر بنانے کی آرزو ، پسند کے کھانے، پہناوے اور دوست ہونے کی تمنا ، اچھے انسان سے شادی ،بچوں کی پلاننگ ، بیماری ، بیوفائی ، بےمروتی ، وعدہ خلافی وغیرہ وغیرہ کو کیوں دیکھتی ہوں […]

موت کی خاموش وادی کی طرف بڑھتی نوجوان نسل

جی ہاں آپ نے بلکل سہی پڑھا ہے کہ ہماری نوجوان نسل موت کی ایک خاموش وادی کی طرف بڑھ رہی ہے، جو ہے تمباکو نوشی اور ہمارے حکمران اپنی آنکھیں موندے بیٹھے ہیں اور روزانہ جو نوجوان اس موت کی وادی میں دبے پاؤں اتر رہے ہیں، ان کو روکنے کے لئے عملی اقدامات […]

بھارت میں شدید گرمی، انتخابی عملے کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک

بھارت میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے 74افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، بھارتی ریاستیں نئی دلی ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ، یوپی ، مدھیہ پردیش، بہار ، اڑیسہ، اور جھاڑکھنڈ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ […]

چاکلیٹ سے بنی میٹھی اشیاء کینسر کا سبب بن سکتی ہیں؛ تحقیق

برسلز: محققین نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں سے خریدی جانے والی چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے خطرناک کیمیکل رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کے ساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔ تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ویفل اور کیک جیسی غذائیں بھاری مقدار میں کارسِینوجین […]

وزیراعظم کا بیان غلط قرار، پیٹرول کی قیمت میں صرف 4 روپے 74 پیسے کی کمی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں صرف چار روپے 74 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جبکہ انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم سے منسوب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق غلط بیان جاری کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے […]

اسلام آباد: مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کے ایک حصے پر قابو پالیا گیا

اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کے ایک حصے پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا کہنا ہے کہ آگ فیصل مسجد کے عقب میں گاندیاں گاؤں کی پہاڑیوں پر لگی جس پر قابو پالیا گیا، نیول ہیڈکوارٹرز کے قریب کنیجل گاؤں کی […]

آئی ایم ایف کی اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی تجویز پر اراکین پارلیمنٹ کی صوابدیدی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن سال کی وجہ سے […]