شہزادے کا شکریہ

سعودی عرب سے پاکستانی مسلمانوں کو ایک خاص انسیت اور عقیدت ہے . پھر سعودی عرب ایک بڑے بھائی کی طرح میرے بدنصیب ملک کی مدد بھی کرتا رہتا ہے . سماجی ترقی کی طالبہ ہونے کے ناطے اس ملک میں میری بھی دلچسپی رہی ہے . خبروں میں اور خاص طور پر مغربی حلقوں […]

موسمیاتی تبدیلیاں ؛ 2045 میں دنیا پانی کی کمی کے باعث قحط کی لپیٹ میں ہوگی

موسمیاتی تبدیلی نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ،جہاں دنیا کے دیگر ممالک اس سے متاثر ہو رہے ہیں وہیں پاکستان بھی اس کی لپیٹ میں ہے۔ گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی کو دنیا بالخصوص ترقی پذیر ممالک میں صحت کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا گیا، دنیا کے ایک […]

سعد اللہ پور منڈی بہاؤ الدین: مدرسے کے طالب علموں نے ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے 2 احمدیوں کو ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا۔

سعد اللہ پور منڈی بہاؤ الدین: مدرسے کے طالب علموں نے ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے 2 احمدیوں کو ہدف بنا کر قتل کر دیا گیا۔ سعد اللہ پور منڈی بہاؤ الدین میں ایک ہی دن میں یکے بعد دیگرے 2 احمدیوں کو ہدف بنا کر سر عام قتل کر دیا گیا۔ ایک […]

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

مری: صدر ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔ میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے لیگی سینیٹرز کو ایوان میں عوام کے مسائل کی بھرپور نشاندہی کی ہدایت کردی۔ میاں نواز […]

بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب اور سینئر کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے بیان میں کہا کہ کسی کے لیے بھی بغیر اجازت حج پر جانا جائز نہیں۔ حجاج کرام سرکاری […]

حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے لگے۔ سابقہ سیاسی حریف اور ایک دوسرے کو ٹف ٹائم دینے والے اب وفاقی اتحادی حکومت کے […]

مودی واجپائی نہیں ہیں

اگرچہ نریندر مودی نے لگاتار تیسری بار لوک سبھا انتخابات جیت کر پنڈت جواہر لال نہرو کا ریکارڈ برابر کر دیا۔مگر پنڈت جی نے آزادی کے بعد سے انیس سو باسٹھ تک جو تین حکومتیں تشکیل دیں ان میں کانگریس کی کسی اور جماعت کے ساتھ ساجھے داری نہیں تھی۔مگر مودی کو تینوں بار این […]

دھواں کہاں سے اٹھتا ہے؟

کوئی مانے نہ مانے دھواں تو مسلسل اٹھ رہا ہے۔ سوال یہ ہے کیوں اٹھ رہا ہے اور کہاں سے اٹھ رہا ہے؟ اس کا آسان جواب یہ ہے کہ اہل اقتدار اور عوام میں ایک بہت بڑا خلا ہے، اس خلا کی وجہ سے بے اطمینانی ہے، افواہیں ہیں، بے یقینی ہے، پراپیگنڈاہے، فیک […]

ایک چھوٹا سا بڑا آدمی!

میں نے ایک بڑے آدمی سے پوچھا آپ ٹیلیفون، بجلی، پانی اور گیس وغیرہ کے بلوں کی ادائیگی کیلئے کبھی شدید دھوپ میں ایک لمبی قطار میں کھڑے ہوئے ہیں؟بڑے آدمی نے حیرت سے پوچھا”کیا یہ بل ادا بھی کرنے ہوتے ہیں؟“ میں نے جواب دیا”ہم لوگوں کو تو ادا کرنا پڑتے ہیں، آپ کبھی […]

بھارتی انتخابات: مودی ہارے کہ جیتے؟

ایک صوبے کے وزیراعلیٰ سے اٹھ کر دو مرتبہ وزیراعظم بننے والے نریندر مودی تیسری بار بھی وزیر اعظم بننے جا رہے ہیں لیکن اب کی بار وہ جیت کر بھی ہارے ہیں۔ جبکہ اپوزیشن اتحاد جس نے اپنا نام انڈیا رکھ دیا تھا، ہار کے بھی جیت گیا ہے۔ انتخابی نتائج آنے کے بعد […]