نریندر مودی آج تیسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

بھارتی انتخابات میں حکمران اتحاد این ڈی اے کی کامیابی کے بعد نریندر مودی آج تیسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔ نریندر مودی کی تقریب حلف برداری بھارتی وقت کے مطابق آج شام 7 بج کر 15 پر منٹ راشٹر پتی بھون (ایوان صدر) میں ہوگی، جہاں نریندر مودی بھارت کی […]

100 سالہ شخص نے 3 سال کی محبت کے بعد 96 سالہ خاتون سے شادی کرلی

محبت تو کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے اور ایسا ہی 100 سالہ ہیرولڈ ٹرینز اور 96 سالہ جینی سوارلین کے ساتھ ہوا۔ جی ہاں واقعی ان دونوں کو اس عمر میں جاکر محبت ہوئی جب بیشتر افراد قبر میں پہنچ جاتے ہیں۔ ان دونوں نے 3 سال کے رومانوی تعلق کے بعد شادی […]

اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں فضائی، بری اور بحری کارروائیاں کیں اور اس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے اور جنگ سے متاثرہ شہریوں میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ ہفتے کو درجنوں فضائی […]

لکی مروت؛ بم دھماکے میں اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی

پشاور: لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا، دھمکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔ بم دھماکے […]

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا مسلم لیگ ن چھوڑ ے کا اعلان

کراچی: سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پارٹی چھوڑںے کا اعلان کر دیا۔ محمد زبیر نے کہا کہ فی الحال کسی سیاسی جماعت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں البتہ سیاست میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کروں گا، سیاسی لوگ ہیں خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔ محمد […]