مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد: ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی اوسط قیمت میں مئی2024 کے دوران نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی گئی جواپریل کے مقابلہ میں 0.88 فیصد کم ہے۔ مئی میں 5 لٹر ڈالڈا کوکنگ آئل […]

شہباز شریف کی مودی کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف گزشتہ روز 9 جون کو اٹھایا جس کے بعد آج وزیر اعظم شہباز شریف نے انہیں مبارکباد پیش کر دی۔ شہباز شریف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر نریندر مودی کو مینشن کرتے ہوئے ان کے نام پیغام جاری […]

انٹرنیٹ فائر وال لگنے سے سوشل میڈیا کس طرح متاثر ہوگا؟

حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک، ایکس اور یوٹیوب کو کنٹرول کرنے کے لیے انٹرنیٹ کمپنیز میں فائر وال لگانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ فائروال کے ذریعے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کی تشہیر اور وہ اکاؤنٹس جہاں سے پروپیگنڈہ کی شروعات ہوتی ہے، ان کی نشاندہی کرنے میں مدد ملے […]

عازمین کو حج کے دوران الیکٹرک اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت

ریاض: سعودی عرب نے رواں حج سیزن میں عازمین کو الیکٹرک اسکوٹر(ای اسکوٹر) استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق ای اسکوٹرز کے لیے 3 مخصوص راستے بنائے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ – منیٰ راستہ، جمرات ویسٹ کےلیے پیدل چلنے والوں کا راستہ اور جمرات ایسٹ میں پیدل چلنے والوں کے […]

خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری کی بازیابی کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کی درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت سے قبل حکومت درخواست لاپتہ شہری کے والد […]

چمنستانِ تضادستان

انگریزی طنز نگار جوناتھن سوئفٹ (1745-1667) تاریخ دان کرنل جیمزٹاڈ (1835-1720) اورسعادت حسن منٹو (1955-1912) کی عالم بالا میںبہت گاڑھی چھنتی ہے۔ تینوں اکثر اکٹھے دیکھے جاتےہیں۔ سوئفٹ، گلیور ٹریولز میں بیان کی گئی بونوں اور لمبوں کی کہانیاں اور اس میں چھپے طنز کی تشریح کرتاہے جبکہ ایسٹ انڈیا کمپنی کا ملازم کرنل جیمز […]

ہم کہاں کھڑے ہیں؟

تحریک انصاف کے کچھ دوست آج کل سوشل میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز پر مجھ ناچیز کے بارے میں ایک سوال اٹھا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے توبراہ راست مجھے کہا ہے کہ سانحہ مشرقی پاکستان کے بارے میں حمود الرحمان کمیشن کا ذکر کرنے پر عمران خان کے […]