پنجاب ؛ 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

لاہور: پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور گوجرانولہ کے ججز کو بھی تبدیل کردیا گیا ۔ پراسیکیوٹرز کا مؤقف تھا کہ ان […]

سندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیلٹیشن پروجیکٹ پروگرام

کراچی؛ پلاننگ کمیشن کے ممبر انفراسٹرکچر اینڈ ریجنل کمیٹن (I&RO) نے سندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیلٹیشن پروجیکٹ ٹیم کے کام کو سراہا اور کہا کہ فلڈ ایمرجنسی پروجیکٹس کے تحت سڑکوں کا معیار بہت بہتر ہے۔ پراجیکٹ سندھ فلڈ ایمرجنسی ریبلی ایشن پروجیکٹ (SPERP) فیز 2 کے لیے پری سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی […]

پشاور اور سندھ ؛منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیسز میں سے ایک کیس کا نتیجہ مثبت آگیا

پشاور ائیرپورٹ پر سامنے آنے والے منکی پاکس کے 2 مشتبہ کیسز میں سے ایک کیس کا نتیجہ مثبت آگیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران دونوں مسافروں میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں جس کے بعد دونوں افرادکوبارڈرہیلتھ سروسز عملے نے آئسولیٹ کیا […]

نئی دہلی: سنگدل ماں نے مسلسل چوتھی بیٹی پیدا ہونے پر 6 دن کی بچی کا گلا گھونٹ دیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سنگ دل ماں نے چوتھی بیٹی کی پیدائش پر 6 دن کی نومولود کو قتل کرکے پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ 28 سالہ شیوانی نامی خاتون نے چوتھی بیٹی کو جنم دیا اور معاشرے کی بدنامی سے بچنے کیلئے خاتون نے […]

FBR، جولائی اگست میں ٹیکس وصولیوں کے ہدف میں ناکام

اسلام آباد: 1.8 ہزار ارب روپے کے بھاری ٹیکس عائد کرنے کے باوجود حکومت رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، اور ٹیکس وصولیاں ہدف کے مقابلے میں 111 ارب روپے کم رہیں۔ ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکامی نے ایک طرف آئی ایم ایف سے […]

سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سےدور،بلوچستان سے قریب

سمندری طوفان اسنیٰ کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے مزید دور چلاگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان سندھ کی ساحلی پٹی سے مزید دور ہوگیا ہے اور طوفان بحیرہ عرب کےشمال مشرق میں ہے جب کہ طوفان مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے جو کراچی کے جنوب مغرب سے 230 کلو میٹر دور […]