رکشہ میں بھول جانے والا ہیروں کا ہار ڈرائیور نے مسافر کو واپس کردیا
گروگرام: بھارت میں دیانت کا ایک مثالی واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک آٹو ڈرائیور نے رکشہ میں بھول جانے والے مسافر کے انتہائی قیمتی سامان کو اسے گھر جا کر واپس کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لنکڈاِن پر کی گئی پوسٹ میں ایک پروڈکٹ مینیجر نے گروگرام کے آٹو ڈرائیور کی غیر معمولی […]
10 سال بعد انگلینڈ کے ہوم گراؤنڈ پر سری لنکا کی پہلی فتح
سری لنکا نے تیسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں لنکن ٹائیگرز نے 219 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے انگلینڈ کو ہوم گراؤنڈ پر شکست سے دوچار […]
نو مسلم خاتون کیساتھ جنسی زیادتی پر معروف اسکالر طارق رمضان کو 3 سال قید
جنیوا: عدالت نے اخوان المسلمون کے بانی حسن البنا کے نواسے اور عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر طارق رمضان کی بریت کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 3 سال کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا کی عدالت نے نومسلم سوئس خاتون کے 16 سال قبل کے ایک ہوٹل میں جنسی زیادتی […]
علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، اسکے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے؛ عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں، علی امین کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے وہ پارٹی چھوڑ دے۔ انسداد دہشت گردی عدالت؛ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور […]
انسداد دہشت گردی عدالت؛ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ سنگجانی کیس میں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، زین قریشی، نسیم شاہ، احمد چٹھہ اور دیگر ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا جبکہ شعیب شاہین ایڈووکیٹ کو تھانہ نون میں درج مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔ […]
وزیراعلیٰ کے پی علی امین 8 گھنٹے کہاں رہے؟ پی ٹی آئی نے بیان جاری کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے 8 گھنٹوں غائب رہنے اور منظر عام پر آنے کے بعد بیان جاری کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پورکی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس مںصوبے […]
تعصب کی دیواریں، جی بی کی اخلاقی و فکری زوال کی داستان
گلگت بلتستان کیوں آئے؟ یہ سوال خود میں تعصب اور تنگ نظری کی ایک جھلک رکھتا ہے، جو ہمارے معاشرتی بگاڑ اور اخلاقی زوال کی گہری عکاسی کرتا ہے۔ یہ وہی معاشرہ ہے جو کبھی مہمان نوازی کا علمبردار تھا، جس کے آبا و اجداد نے دشمنوں تک کو اپنے دروازے پر آنے پر معاف […]
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد پولیس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ جلسہ ضوابط کی خلاف ورزی اور […]
صاحبزادہ حامد رضا اور مولانا نسیم الرحمان سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما گرفتار
اسلام آباد پولیس نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا اور پی ٹی آئی رہنما مولانا نسیم الرحمان کو گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی ایم این اے مولانا نسیم […]