استاتذہ کا عالمی دن
استاذ زمانے میں ہے پر نور اجالا ، انسان کی تعمیر و ترقی اس کے کردار اور شخصیت کے بنانے میں جس ہستی کا سب سے زیادہ دخل ہوتا ہے وہ ہستی استاد ہے.استاد کا مقام اتنا بلند و برتر ہے کہ خود پیغمبر اسلام صلم نے اپنے استاد ہونے پر فخر فرمایا .استاد معاشرے […]
سڑکیں بند ، لوگ پریشان ،ہر طرف کنٹینر ، ہم معذرت خواہ ہیں مہمانوں کی سکیورٹی ضروری ہے؛وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جب سڑکیں بند ہوں، کنٹینر لگے […]
پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار
اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل کر دیے جس کے سبب راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا، برہان انٹرچینج پر کے پی سے آئے قافلے اور ڈی چوک پر آئے کارکنوں پر پولیس نے شیلنگ کرتے ہوئے […]
پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل
اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک میں تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ نے دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل کر دیے جس سے راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک سے تین افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں دو شہری اور ایک تحریک […]
تشدد کیا گیا تو ذمہ دار تشدد کرنے والے ہوں گے، ہرصورت ڈی چوک جائیں گے: علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ان سے ابھی تک کسی نے احتجاج ملتوی کرنے کیلئے رابطہ نہیں کیا، میرا اختیار بانی چیئرمین کے پاس ہے وہ جو حکم دیں گے اس پرعمل کروں گا۔ جیونیوز سے بات کرتے ہوئےعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہرصورت ڈی چوک جائیں گے، اکیلا […]
امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر اسرائیل کے ممکنہ جوابی حملوں کا اشارہ دیدیا
امریکی صدر بائیڈن نے ایران پر اسرائیل کے ممکنہ جوابی حملوں کا اشارہ دیدیا ہے۔ امریکی صدر نے ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی تنصیبات پر حملوں سے متعلق بات چیت ہو رہی ہے۔ جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ حملہ چھوٹا ہوگا، اسرائیل کو حملے کی اجازت نہیں […]