پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی میں […]
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئے
خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور 24 گھنٹے سے زائد منظر عام سے غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے۔ گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر ایوان میں نعرے بازی کی گئی اور […]
خیرپور میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی ہی قاتلہ نکلی
خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر جو گوٹھ پولیس نے 13 افراد کے قتل میں الزام میں لڑکی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا، پسند کی شادی نہ کرانے پربیٹی نے زہر دیکرپورے خاندان کو قتل کیا۔ پولیس […]