پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں : چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیمز فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ پاکستان میں بہت سے کام بغیر آئین اور قانون کے ہی ہو جاتے ہیں۔ ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت ایڈیشل اٹارنی آڈیٹر جنرل […]

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پاک-افغان باڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جانب سے جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائر کھولا گیا۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاک افغان بارڈر پر فائرنگ کے […]

روزانہ لکھنے کی عادت بنائیں

روزانہ لکھنے کی عادت اختیار کرنا ایک ایسا ہنر ہے جو آپ کی زندگی میں نئی روشنی اور تازگی کا باعث بن سکتا ہے۔ لکھنا ایک فن ہے مگر روزانہ لکھنا بھی مستقل فن ہے ۔ میں خود پچھلے پندرہ سال سے روزانہ کچھ نہ کچھ لکھ رہا ہوں۔میری روزانہ کی یہ مفصل اور مختصر […]

تھینک یو اسرائیل!

اللہ نے زندگی تو نہ جانے کتنی لکھی ہے مگر جتنی بھی لکھی ہے شکر ہے کہ اُس میں اپنی آنکھوں سے یہ دیکھ لیا کہ جس ’مہذب مغربی دنیا‘ سے ہم متاثر تھے وہ محض توہم کا کارخانہ تھی۔ یہ کیسے ہوا، اِس کیلئےمیں اسرائیل کا شکر گزار ہوں جس نے گزشتہ ایک برس […]

اسرائیلی بہیمیت کا ایک سال

ایک فلسطینی دوست سے پوچھا کہ یہ آپ لوگوں نے کیا کردیا؟۔ آپ لوگوں کو علم تھا کہ ٹیکنالوجی کے میدان میں اسرائیل سےآپ کا کوئی مقابلہ نہیں اورغزہ کے لوگوں کے پاس ہجرت کا راستہ بھی نہیں لیکن آپ لوگوں نے اسرائیل پر حملہ کرکے اسے چھیڑ دیا جو اب فلسطینیوں کی نسل کشی […]

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے دوران استعمال کی گئی خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کی مشینری، ریسکیو کی گاڑیوں اور عملے کے اہلکاروں کو اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے […]

اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیا

اسرائیلی وزیر دفاع نے امریکی ہم منصب سے ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے متلعق گفتگو کے حوالے سے طے شدہ دورہ اچانک ملتوی کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر سے بات ہونے تک وزیر دفاع کو امریکا جانے سے روک دیا ہے۔ پینٹاگون کی ترجمان سبرینا […]