اشارات قرآنی

تبصرہ کتب : حافظ بلال بشیر کتاب کا نام: اشارات قرآنی مصنف کا نام : حیدر زمان ضبط و ترتیب: حمیرا حیدر صفحات: 130 ناشر: اسلامک رائیٹرز موومنٹ پاکستان یہ کتاب ایک منفرد مقام رکھتی ہے، کتاب کے آغاز میں مصنف کا تعارف پیش کیا گیا ہے، اس کتاب کا مقدمہ نام ور ادیب و […]

اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پرشدید بمباری، 22 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل کی غزہ میں مہاجر کیمپ پر بمباری سے 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پرشدید بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ بمباری سے متعدد فلسطینی زخمی ہوئے جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک […]

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کی 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق پر یلغار روکنے کے لیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا […]

انانیت کی جنگ میں متاثرین ڈیم کو سزا کیوں؟

جب بھی کسی ریاست کے ادارے اپنی ذاتی خواہشات، مفادات اور انانیت کو قومی ذمہ داریوں اور عوامی مسائل پر فوقیت دینے لگیں، تو اس کے نتائج ناگزیر طور پر تباہ کن ہوتے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ ایسے حالات میں نہ صرف حکومتی ڈھانچہ مفلوج ہوتا ہے بلکہ عوام کے حقوق پامال ہو کر […]

پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ایک بار پھر 15 اکتوبر پر ڈی چوک پر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ اجلاس کے بعد سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کی […]

دعوتی منہج پر تحقیقی کام کی ضرورت

مولانا ابراہیم خلیل ہمارے بزرگوں میں شامل ہیں۔ وہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے فاضل ہیں۔ اور حضرت یوسف بنوری رحمہ اللہ کے اولین تلامذہ میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ مولانا انجمن اہل سنت بلتستان کے صدر بھی ہیں۔ ان سے میری اچھی دعا سلام ہے، اور اکثر ان سے ملاقاتیں […]

کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹ

کراچی: ائرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ حملہ دہشت گردوں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی ائرپورٹ سگنل کے قریب خودکش بم دھماکے سے متعلق ابتدائی اطلاعی رپورٹ سی ٹی ڈی کی جانب سے پیش کردی گئی، […]

جادونگری!!

میرے تضادستان کے رنگ نرالے ہیں ۔یہ ایک جادو نگری بھی ہے جس میں جادو گر اپنے کرتب دکھا کر اور منتر پڑھ کر سب سے آگے نکل جاتے ہیں اور جادو نہ جاننے والے پچھلی صفوں میں کھڑے رہ جاتے ہیں۔جادو میں بھی یہ طاقت ہے کہ منٹوں میں حالات بدل جاتے ہیں دیکھتے […]

ایک ہوتا تھا ڈرائیور…!

میں عمر کے طویل حصے میں اپنی کار خو د ڈرائیو کرتا تھا۔ میری بدقسمتی کہ میں نے بالآخر ایک ڈرائیور ملازم رکھ لیا۔ ذیل میں اُس ڈرائیور کا خاکہ ہے۔ میرا ڈرائیور ڈرائیونگ کے علاوہ سب کچھ جانتا ہے۔ اُس کا خیال ہے کہ سیاست، سفارت، مذہب، معیشت اور صحافت وغیرہ کے بارے میں […]