ڈاکٹر ذاکر نائیک کے نام ایک کھلا خط

جناب ذاکر نائک صاحب! آپ سے ہمارے معاشرے کی ایک روشن خیال لڑکی پلوشہ نے ایک سادہ مگر انتہائی اہم سوال پو چھا تھا کہ کیا وجہ ہے کہ مذہبی عبادات کو پابندی سے بجا لانے کے باوجود لوگ منشیات، زنا اور ”پیڈافیلیا“ کے بڑھتے ہوئے رجحان میں شامل ہیں؟ آپ نے اس سادہ سوال […]

گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث مزید ایک شخص کو سزائے موت

انسداد سائبر کرائم عدالت اسلام آباد نے توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد کی تشہیر کا جرم ثابت ہونے پر قیصر سجاد کو سزائے موت سنا دی انسداد سائبر کرائم عدالت اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث قیصر سجاد کو توہین رسالت کے ارتکاب کا […]

مولانا فضل الرحمان کی پی ٹی آئی سے 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے پیش نظر 15 اکتوبر کو پارٹی کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کی ہے۔ پی ٹی آئی رکن […]

پشتون علاقوں پر جنگ مسلط کرنے کی اصل وجہ

آج قومی جرگہ میں دہشت گردی کےخاتمے کےنام پر لڑی جانے والی پرائی جنگ کی تباہ کاریوں پرمشتمل ڈاکومنٹری شرکاء کودکھائی گئی ،بےگناہ عوام کی خون ریزی کےہوشربا انکشافات سنتے ہوئے ہرآنکھ اشکبار تھی،57،لاکھ لوگ اپنےگھروں سے نکل کرآئی ڈی پیزبنے ،جن میں سے23لاکھ ابھی بے گھر ہیں.ڈاکومنٹری کے مطابق پشتون علاقوں میں مختلف مواقع […]

باتونی پہاڑ

شہر سے کئی میل دور، چار سو فلک بوس پہاڑوں کے آغوش میں ایک خاموش وادی ہے۔ اطراف میں چار جہت پھیلا پہاڑ فصیلیں کھڑی کیے جھانک رہا ہے۔ اس پہاڑ کے دامن میں چرواہے نے ایک خیمہ لگایا ہے اور شہر بسایا ہے۔ گولین چترال سے کوئی ایک ڈیڑھ گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ […]

پی ٹی آئی احتجاج ملتوی کرنیکا فیصلہ عمران خان سے ملاقات پر مشروط

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔ گزشتہ رات پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس کی صدارت بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کی۔ کور کمیٹی نے فیصلہ کیا […]

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس، وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد / راولپنڈی: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ (کونسل آف ہیڈ آف گورنمنٹ) کا23 ویں اجلاس 15اور16 اکتوبر کو اسلام آباد ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کو چیئرمین سی ڈی اے اور وزارت خارجہ کے حکام […]

جکاری یا سرکاری ملکیت!!

آج کا دور نج کاری کا ہے۔ بزنس کی سرکاری ملکیت کے تصور کو اب فرسودہ تصور کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی قومیائے گئے اداروں کی تیزی سے نجکاری کی جا رہی ہے، دنیا بھر میں اس فیشن کے برعکس برطانیہ میں نئی برسراقتدار لیبر پارٹی نے اعلان کر رکھا ہے کہ وہ پرائیوٹائزکی […]

آپ پاگل نہیں ہیں!

گزشتہ روز کتابوں کی جھاڑ پونچھ کے دوران میری نظر ایک کتاب ’’نفسیاتی و اعصابی بیماریاں‘‘ پر پڑی۔ جو کتاب مجھے ملی یہ حصہ دوم پر مشتمل تھی۔ اس کے بعد میں نے اس کتاب کا حصہ اول تلاش کرنے کی بہت کوشش کی مگر مجھے نہیں ملا۔ یہ کتاب اللہ جانے کب سے کتابوں […]

تو جھوم جھوم جھوم…مگر کیسے؟

’’پیڑاں نوں میں سینے لاواں تے میں ہسدی جاواں، دُھپّاں دے نال لَڑ لَڑ کے میں لَبّیاں اَپنیاں چھاواں، دُکھ وی اپنے سُکھ وی اپنے میں تے بس اے جاناں، سب نوں سمجھ کے کی کرناں اے دل نوں اے سمجھاواں، تو جھوم جھوم جھوم جھوم…‘‘ ترجمے کی ضرورت نہیں، سادہ سی پنجابی میں یہ […]