زندگی شوہر کے بعد
ایک دن وہ چپ چاپ، بغیر کچھ کہے، ہمیشہ کے لیے میری زندگی سے رخصت ہو گیا۔ جیسے ہوا کے ایک جھونکے کی طرح، جو آتا ہے اور گزر جاتا ہے، اس کے جانے کے بعد ہر چیز بے جان اور بے مقصد محسوس ہونے لگی۔ ایک ایسی خاموشی نے میرے وجود کو لپیٹ لیا […]
فریڈرک نطشے کی کتاب “اقتدار کی خواہش” سے سیکھنے والے 10 اہم اسباق
“اقتدار کی خواہش” فریڈرک نطشے کے essays اور مضامین کی کتاب ہے جو اس کے فلسفیانہ خیالات پر روشنی ڈالتی ہے، خاص طور پر طاقت، اخلاقیات اور وجود کی نوعیت پر۔ اگرچہ یہ کتاب اس کی وفات کے بعد شائع ہوئی، لیکن اس کے موضوعات نطشے کے فلسفے کے بنیادی عناصر ہیں۔ یہاں “اقتدار کی […]
کیا سارے پختون "افغان’ ہیں ؟
ذیادہ تر پختونوں کو جو بات نہیں پتہ وہ یہ کہ پختون اور افغان میں فرق ہے ۔ افغان افغانستان کے شہری کو کہتے ہیں ۔ اور افغان لفظ طنزا” ایرانیوں نے ان ازبک ، ترکمن اور پشتون قبائل پر رکھا جو جنگجو قسم کے لوگ تھے اور جو سرحدی علاقوں میں ایرانی سپاہیوں سے […]
چینی وزیراعظم، پاکستان آمد،پاکستان اپنی اصلاحات اور ترقیاتی کاوشوں کیلیے پُرعزم ہے
اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس دورے کے ذریعے میں دونوں ممالک میں وسیع، گہرے تبادلوں کا منتظر ہوں، پاکستان بھی اپنی اصلاحات اور ترقیاتی کاوشوں […]
مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہو چکی ہے ؛ مولانا فضل الرحمان
ٹنڈو الہ یار: جمعیت علمائے اسلام ف کے سبراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ گفتگو اور مذاکرات کے نتیجے میں آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہو چکی ہے۔ ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کا کام ہی آئین اور قانون […]
غزہ کے اسکول پر اسرائیل کا حملہ؛ خواتین اور بچوں سمیت 22 پناہ گزین شہید
غزہ کے اسکول میں قائم پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی شیلنگ سے 22 پناہ گزین شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے مشرقی غزہ کے علاقے نصیرات میں اسکول پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 80 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔ اسکول میں فلسطینی پناہ گزین مقیم تھے۔ حملے میں خواتین […]
چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر ژی کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دو طرفہ تعاون کو […]
11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ
اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے، یہ 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر ژی کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دو طرفہ تعاون […]
چلاس میں دن کیسے گزرتا ہے
چلاس سٹی میں پھر سے قدم رکھتے ہوئے ایسا لگا جیسے تقدیر نے ایک بار پھر وہیں پہنچا دیا ہو جہاں سے کبھی نکلنے کی خواہش نے دل میں بسیرا کیا تھا۔ اس بار کی ٹرانسفری کسی اتفاق یا ضرورت کا نتیجہ نہیں تھی، بلکہ کچھ اپنوں کی بے لذت رعنائیوں اور غیروں کی مخفی […]
شہرت کا نشہ!!
شہرت ایک دو دھاری تلوار ہے، ایک طرف تو یہ عطیہ خداوندی ہے جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے دوسری طرف یہ ایسا نشہ ہے کہ اگر چڑھ جائے تو اس کا انجام بخیر نہیں ہوتا۔ وہ شخص جسے بے انتہا شہرت مل جائے وہ خود کو درست اور اپنے مخالفوں کو غلط […]