منظور پشتین کی خدمت میں

منظور پشتین نے بلاشبہ ایک اچھا اجتماع کیا ، پشتونوں نے اسکی آواز پر لبیک کہا ، لاکھوں لوگ جمع ہوئے اور ریاست کے سامنے اپنے مطالبات رکھے ، منظور پشتین کی تحریک غیر سیاسی ہے ، اس کے سر پر ترقی کی ذمہ داری نہیں ہے ، کوئی اس سے یہ نہیں پوچھ سکتا […]

طالبان کی میڈیا پر جاندار چیزوں کی تصاویر شائع کرنے پر پابندی

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے میڈیا کے لیے اخلاقی دائرہ کار متعین اور اصول و ضوابط مرتب کرنے سے متعلق قانون متعارف کرادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی اخلاقیات کی وزارت نے ایک قانون کے نفاذ کا عہد کیا ہے جس میں نیوز میڈیا پر تمام جانداروں کی […]

پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم کے درمیان ملا قات ہوئی، چینی وزیراعظم نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی علاقائی سالمیت، خودمختاری اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان پر آئے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدر […]

ایس سی او سربراہ اجلاس؛ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان، بیلاروس کے وزیراعظم اور بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان پہنچ گئے۔ کرغزستان کے وزیراعظم ژاپاروف اکیل بیک ایس سی او کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے، جہاں وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک […]

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر […]

پاکستان چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط، گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبہ میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے جبکہ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا گیا۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ آج چار روزہ سرکاری دورے پر وفد کے ہمراہ ایئرچائنا کے طیارے میں نورخان ایئربیس […]

مریم نواز نے طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور: پنجاب کالج میں طلبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز نے واقعے کی تحقیقات کے لیے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ چیف سیکریٹری پنجاب تحقیقاتی کمیٹی کے کنوینئر مقرر کیے گئے ہیں، تحقیقاتی کمیٹی واقعے کی مکمل جانچ پڑتال کرے گی۔ تحقیقاتی کمیٹی 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ وزیر […]

ہراسگی کی شکایات پر چھاپہ،نجی کالج کی 11 طالبات بازیاب

ہمک میں ایک نجی کیڈٹ کالج کے سی ای او، اور کمانڈنٹ کے خلاف بدسلوکی اور ہراساں کیے جانے کی رپورٹس پر ایکشن لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن انسٹی ٹیوٹ (سی پی آئی) نے، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ کے تعاون سے کارروائی کرتے ہوئے، ایک کامیاب چھاپے کے نتیجے میں کالج ہاسٹل […]

پشتون جرگے کی کہانی اور سندھ کی تین تصویریں

پشتون جرگے کی مختصر کہانی مکمل ہے، مگر سندھ سے پہنچنے والی تین تصویروں نے توجہ کھینچ لی ہے۔ یہ تصاویر تین دن بعد پشاور میں باقاعدہ نیٹ کی سہولت میسر آنے کے بعد ہمیں ملی ہیں۔ یہ تصویریں سندھ کے موسیقار سیف سمیجو، جی داری کے ساتھ میدان میں موجود ایکٹوسٹ ڈاکٹر سورتھ اور […]

کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟

چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ بیٹھ جائیگی۔ دو ہی ممکنات ہیں۔ ایک یہ کہ ترمیم کسی دروازے، کھڑکی یا دریچے سے راستہ بناتی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کا حصّہ بن جائے۔ دوسرا یہ کہ دَروازوں، دریچوں اور دیواروں سے سَر پھوڑنے کے بعد، خاک بَسر، […]