الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کی دوسری وضاحت جاری کردی جس میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا پابند ہے۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے سے متعلق سپریم کورٹ نے دوسری وضاحت جاری کردی اور کہا ہے کہ دوسری وضاحت الیکشن کمیشن کے مانگنے […]

آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی نے 26 نکاتی مسودہ منظور کرلیا

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے قائم پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے مسودہ منظور کرلیا جسے کل کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا، مسودے میں اتحادی جماعتوں کی تجاویز شامل نہیں کی گئیں، اے این پی نے اجلاس کا بائیکاٹ کردیا جبکہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے مسودے کی مخالفت کردی۔ […]

سود کی حرمت اور اسلامی بینکاری کا نظام

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ زندگی کے تمام شعبوں کے لئے اسلام مکمل رہنمائی اور گائیڈ لائنز عطا کرتا ہے۔اسلام نے معاشرتی اور اقتصادی انصاف کے قیام کے لیے سود کو سختی سے حرام قرار دیا ہے۔ سود ایک ایسا عمل ہے جو نہ صرف انفرادی سطح پر ظلم کا باعث بنتا ہے بلکہ […]

بائیکاٹ مہم اور پاکستانی پروڈکٹس

بائیکاٹ معاملے پر گزشتہ کئی ماہ بلکہ کئی سالوں سے لکھا اور بولا جا رہا ہے، جبکہ اسرائیلی و امریکی یا یہود و نصارٰی کے مصنوعات پر حرام و ناجائز کے فتوے بھی لگے ہیں۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پروڈکٹس استعمال کرنے والے صارفین کہتے ہیں کہ لوکل پاکستانی مصنوعات کا معیار ٹھیک نہیں، ان […]

سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق کوٹہ پالیسی و پیکیجز غیر قانونی قرار دے دیئے۔ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا۔ 11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا، جس میں عدالت نے سرکاری ملازمین کے […]

مینگورہ سوات میں گوجر لائرز فورم نے اپنا تعارفی اجلاس منعقد کیا

آج مینگورہ سوات میں گوجر لائرز فورم نے اپنا تعارفی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کا آغاز سردار عبدالعزیز ایڈووکیٹ کی تلاوت قرآن شریف سے ہوا۔ جناب معمبر خان ایڈووکیٹ نے اجلاس کے انعقاد پر فورم کو مبارکباد دی۔ محفل کا اختتام سینئر ایڈووکیٹ مرحوم جناب حضرت حسین ایڈوکیٹ مرحوم جناب محمد عارف ایڈکیٹ اور مرحوم […]

پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر احتجاج کی کال کے معاملے پر راولپنڈی میں مختلف شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دی گئیں۔ پشاور روڈ پر چیئرنگ کراس کے قریب اور نال روڈ پر ایم ایچ کے قریب سڑک کے دونوں جانب رکاوٹیں کھڑی کر دی […]

آئینی ترمیم ؛وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پروٹوکول کے بغیر مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم بغیر کسی پروٹوکول کے مولانا کے گھر پہنچے، ذرائع کے مطابق ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری […]

سوشل میڈیا پرکالج کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر ؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور: سوشل میڈیا پر نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کی غیرمصدقہ خبر پھیلانے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسیٹیگیشن ٹیم ( جے آئی ٹی) تشکیل دے دی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے معاملے کے تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی تشکیل دی۔ جے آئی ٹی ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید کی […]

مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا پہلا مسودہ مسترد کیا اور آج بھی کرتے ہیں، اس معاملے پر تین ہفتوں سے بحث اور مشاورت کا عمل جاری ہے، ہمارے اراکین پر دباؤ ڈالا جارہا ہے اور انہیں خریدنے کی […]