آئینی ترمیم ؛ ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دیئے، فضل الرحمان
اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مجموعی طور پر ہم نے کالے سانپ کے دانت توڑ دئیے ہیں، صرف سینیارٹی ہی نہیں فٹنس بھی بڑی چیز ہوتی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے […]
سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
اسلام آباد: سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کرلی گئی اور ترمیم میں شامل تمام 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے 26 ویں آئینی ترمیم ایوان بالا میں پیش کیا اوراس کے بعد منظوری کے لیے ووٹنگ کے لیے تحریک پیش کردی […]
وفاقی وزیر قانون نے سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی، جس کو منظور کرلیا گیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی، جس کو منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا تو قائد ایوان اسحاق ڈار نے ایوان میں وقفہ سوالات اور معمول کی کارروائی […]
وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزیرِ قانون و انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دوبارہ تفصیلی بریفنگ دی۔ وفاقی کابینہ نے حکومتی […]
مذہب پر یقین نہ رکھنے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
نان بلیورز کا کہنا ہے کہ مذہب انسانوں میں تعصب پیدا کرتا ہے اور ان کے دل سے رحم اور نرمی چھین لیتا ہے، جس کی وجہ سے وہ صرف اپنے ہم عقیدہ لوگوں کو ہی انسان سمجھتے ہیں اور دوسرے انسانوں سے نفرت کرنے لگتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ وہ صرف […]
فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے، ذرائع
اسلام آباد: وفاقی کابینہ اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کیساتھ ملاقات کا احوال بتایا،بلاول زرداری نے مولانا فضل الرحمن کیساتھ ہونے والی گفتگو بارے کابینہ ارکان کی موجودگی میں بتایا۔ انھوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے مثبت رویہ اپنا یا تاہم ہم کبھی […]
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی نے ’نہایت غیرشفاف اور متنازع ترین […]
ناقابلِ اشاعت چند معروضات!
میں جب کبھی جہاز پر سفر کرتا ہوںتو بس یوں سمجھیں کہ ہر بار ایک احساسِ ندامت سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ اس لئے نہیں کہ جہاز پر سفر کی آسائش سب کو حاصل کیوں نہیں بلکہ اس لئے کہ سیکورٹی والے تلاشی بہت لیتے ہیں۔ تلاشی سے فراغت کے بعد میں ہر بار آئینے […]
’’ہولے‘‘،’’پولے‘‘اور ’’بھولے‘‘
تضادستان میں جب بھی کسی سیاسی جماعت یا گروہ پر مشکل وقت آتا ہے تو اس کے اندر تقسیم یا گروپ بندی پیدا ہو جاتی ہے۔ آج کی سب سے ’’پاپولر‘‘ جماعت تحریک انصاف واضح طور پر تین گروپوں میں تقسیم نظر آتی ہے۔ پنجابی زبان میں ان گروپوں کو ہولے، پولے اور بھولے کہہ […]
موٹیویشنل اسپیکرز کیلئے ایک چیلنج
آج صبح بستر سے نکلنے کو دل نہیں چاہ رہا تھا، کچھ موسم کا تقاضا تھا اور کچھ طبیعت پر سُستی چھائی ہوئی تھی، پھر اپنا ہی ایک موٹیویشنل کالم یاد آ گیا جس میں جوانوں کی تن آسانی پر میں نے غا لباً رونے دھونے کی بات کی تھی، اقبال نے اسی موضوع پر […]