ثقافتی ٹوپی کو عزت دو
گلگت بلتستان کی مخصوص اون کی ٹوپی یہاں کے باشندوں کی منفرد پہچان اور فخر کا نشان ہے۔ میں نے جی بی کی اس منفرد پہچان کو ہر حال میں لازم رکھا ہوا ہے۔ حج کی ادائیگی کے دوران حرمین شریفین اور تمام مقامات مقدسہ میں اپنی منفرد پہچان کو برقرار رکھا اور ٹوپی پہنا، […]
گلوبل ہارمنی ایونٹ: پہلی بار ریاض آیا ہوں، پاکستانی کمیونٹی سے مل کر اچھا لگا، پاکستانی کرکٹر شاداب خان
پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے گلوبل ہارمنی ایونٹ کا انعقاد ایک اچھا اقدام ہے، اس ایونٹ کے ذریعے پاکستانی کمیونٹی کو ہم سے اور ہمیں اپنے بھائیوں سے مل کر بہت اچھا محسوس ہوا ہے۔ گلوبل ہارمنی ایونٹ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں […]
57 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا؛کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں
کراچی میں رواں سال اکتوبر کی راتیں شہر کی موسمیاتی تاریخ کی گرم ترین راتیں رہیں۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کے کم سے کم اوسط درجہ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 1967 میں کم سے کم اوسط درجہ حرارت 30.6 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا لیکن […]
ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں گئے، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے۔ سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے تحریری جواب بتایا گیا کہ بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے 1429 ارب روپے […]
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ، مجموعی حجم 2 ارب 80 کروڑ ڈالر ہوگیا.
سعودی عرب کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 7 مزید معاہدوں پر دستخط کے بعد مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کی تعداد 27 سے بڑھ کر 34 ہوگئی. سفیر کے مطابق معاہدوں کا کل حجم 2اعشاریہ 8 بلین ڈالر ہوگیا ہے۔ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان بلین ڈالرز کے معاہدے سعودی عرب میں […]
گنڈا پور کا ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ریسکیو اہلکاروں کا رہائی پر پھولوں سے استقبال
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والے ریسکیو اہلکاروں کا پھول نچھاور کر کے استقبال کیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ڈی چوک احتجاج کے دوران پکڑے گئے 42 ریسکیو اہلکاروں کو رہائی کے بعد ملاقات کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی بلایا۔ رہائی […]
سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی: پی ٹی اے کا دعویٰ
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک بار پھر ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی دور ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے مطابق ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور ہونے کے بعد پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز کو مکمل طور پر بحال […]
ڈونلڈ ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان کے بعد خود کو خواتین کا محافظ قرار دیدیا
امریکی صدارتی انتخابات میں چار دن باقی رہ گئے، انتخابی مہم کے دوران ٹرمپ نے خواتین سے متعلق متنازع بیان دینے کے بعد خود کو خواتین کا محافظ بھی قرار دیدیا۔ وسکونسن میں انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران کملا ہیرس اور جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ […]
مستونگ دھماکے کے مزید دو زخمی دم توڑ گئے، اموات کی تعداد 7 ہو گئی
مستونگ میں دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں […]