امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنیوالی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے روس کو جنگی سازوسامان فراہم کرنے والی 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے دنیا بھر کی تقریباً 400 کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں روسی فوج کو جدید ٹیکنالوجی اور […]
اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے، 9 نومبر کو صوابی انٹرچینج پر بڑا اجتماع کریں گے اور اس کے بعد فائنل کال دیں گے۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]
پاکستان کی 77 سالہ تاریخ کو سمجھنا ہو تو سجاد لاکھا کی کتاب پڑھ لیں: ڈاکٹر وحید احمد
گیارہ اکتوبر 2024ء کی شام پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں منعقدہ یہ بھی بظاہر ایک سادہ اور عام سی تقریب تھی. جس میں ایک کتاب پر اظہار خیال اور صدارتی خطبہ شامل تھا۔ تاخیر، انتظار، بے چینی اور اشتیاق سمیت تمام روایتی لوازمات بھی موجود تھے لیکن جب یہ تقریب ہوئی تو اسے میزبان، مہمانانِ […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا جارہا ہے۔ صحافیوں کے تحفظ پر کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق رواں سال 6 صحافیوں کو قتل کیا گیا اور 11 پر قاتلانہ حملے ہوئے۔ تنظیم نے بتایا کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون سازی کے […]
یکم نومبر : "یوم تکمیلِ پاکستان”
یکم نومبر 1947 کا دن گلگت بلتستان کی تاریخ کا ایک یادگار لمحہ ہے، جب مقامی لوگوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کی اور بلاشرط پاکستان کے ساتھ الحاق کیا۔ اسے "یوم تکمیلِ پاکستان” کے طور پر یاد کیا جاتا ہے، جس کا مقصد اس حقیقت کو اجاگر کرنا ہے کہ پاکستان کا قیام […]
پنجابی بیگمات کا دور!!!
اُدھر امریکہ میں تو اگلے ہفتے طے ہوگا کہ پہلی بار کوئی خاتون صدر بن کر حکومت کر سکے گی یا نہیں؟ کملا ہیرس مردانہ بالادستی کی روایت توڑنے میں کامیاب ہو گی یا نہیں؟ البتہ اِدھر تضادستان ’’وسعت فکر‘‘ اور ’’جنسی امتیاز‘‘ کی زنجیریں پہلے ہی سے توڑ چکا ہے اور تاریخ میں پہلی […]