کنیڈا : ائیر پورٹ پر جب ایک شخص نے پسٹل ساتھ لے جانے کی اجازت مانگی

مدتوں بعدآج دیر تلک تیز بارش میں بھیگ کر، اپنا ملک، اس ملک میں اپنا شہر، اس شہر میں اپنا پرانا محلہ، اس محلے میں اپنا پرانا گھر، اس پرانے گھر سے جڑی چھت، اس چھت سے جڑے پر نالے، ان پر نالوں میں جمع پانی، اس پانی میں ساتھ کھیلنے والے دوست، ان دوستوں […]

گلگت بس حادثہ: استور سے راولپنڈی جانے والی باراتی کوسٹر دریا میں جا گری، 21 افراد لاپتہ

گلگت: استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں کی بس تھلیچی پل کے قریب دریائے سندھ میں گر گئی، حادثے میں 23 افراد سوار تھے۔ دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر کی تلاش کا عمل جاری ہے۔ حکومتی ترجمان نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمت کوسٹر میں سوار 21 […]

اسرائیلی فوج کے پناہ گزینوں کے کیمپوں پر حملے، 28 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی جانب سے غزہ پر حملے جاری ہیں جس کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز پہلے نصیرت مہاجرکیمپ میں پناہ گزینوں پربمباری کی جس کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو العودہ اسپتال منتقل کیا گیا تو وہاں بھی بمباری کردی۔ رپورٹ کے […]

اسموگ: پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول بند کرنے کے احکامات جاری

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے بڑھتی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث صوبے کے تمام اضلاع کے نجی و سرکاری اسکول بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ پنجاب میں بڑھتی ہوئی اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث تمام اسکولوں کو 17 نومبر تک مکمل بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پنجاب کے […]

دو ’’ڈونلڈ‘‘۔ دو کہانیاں!

ڈونلڈ 1کا نام، مارچ 2022ءمیں اُس وقت فضائوں میں گونجا جب عمران خان کا آفتابِ اقتدار، نصفُ النہار سے لُڑھکتا ، یکایک اُفقِ مغرب سے آن لگا تھا اور اُنکے تختِ طائوس کو اُڑائے لئے پھرنے والی ہوائوں کے کندھے بھاری بوجھ سے شَل ہونے لگے تھے۔ سرکارِ دربار سے خبر اُڑی کہ قرارداد عدم […]