الریاض میں پہلی پاکستانی فیشن ایگزیبیشن کا انعقاد

ریاض، سعودی عرب ؛ سعودی دارالحکومت ریاض میں گزشتہ دونوں ریاض فیشن کوچر کی جانب سے پہلی بار ایک شاندار فیشن ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو مزید بہتر بنانا تھا۔یہ ایونٹ پاکستانی ڈیزائنرز کی تخلیقی صلاحیتوں اور فیشن انڈسٹری کی عالمی سطح پر نمائندگی کے […]

مدرسہ ، منبر ، فرقہ واریت اور مذہبی سیاست

مدرسہ، منبر، فرقہ واریت اور مذہبی سیاست، یہ سب مظاہر موجودہ شکل میں برطانوی استعمار کے تسلط سے پیدا ہونے والے تاریخی انقطاع سے براہ راست جڑے ہوئے ہیں۔ ماقبل استعمار معاشرے میں مدرسہ، وقف کے نظام سے چلتا تھا اور صرف ’’متخصص علماء’’ پیدا کرتا تھا۔ انھی کو ریاستی نظام میں قضاء وافتاء کے […]

انفرادی ذمہ داری اجتماعی ترقی کی بنیاد ہے، بحریہ یونیورسٹی کی اقبال کانفرنس میں شرکاء کا خطاب

اسلام آباد : بحریہ یونیورسٹی نے 6ویں اقبال کانفرنس 19 نومبر 2024 کو اپنے اسلام آباد، لاہور، اور کراچی کیمپسز میں منعقد کی۔ افتتاحی تقریب بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس (بی یو آئی سی) میں منعقد ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی قرشی نالج سٹی پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سابق ممبر ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان، […]

ممکنہ بریک تھروُ کیلئے حکومت کی ایک اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہائی لیول رابطہ

اسلام آباد: 24 نومبر کے احتجاج کو لے کر کسی بھی ممکنہ بریک تھروُ کیلئے حکومت کی ایک اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہائی لیول رابطہ ہوا ہے۔ کسی ممکنہ بریک تھرو کے لیے حکومت کی ایک اہم شخصیت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہائی لیول رابطہ ہوا ہے اور یہ […]

رذیلوں کی پھنکار

گوہرآباد کے قاری اشرف مدظلہ ایک نیک دل اور قابل احترام شخصیت ہیں جنہیں اللہ نے قرآن مجید کی محبت عطا کی ہے۔ انہوں نے سینکڑوں حفاظ تیار کیے اور ان کی زندگی قرآن کی خدمت کے لیے وقف رہی۔ ان کی طرف منسوب ایک حکیمانہ جملہ نہایت گہرائی اور بصیرت لیے ہوئے ہے: "بذات […]

"جمہوری اداروں میں نوجوانوں کی شمولیت ” کے موضوع پر ایک روزہ سیشن کا انعقاد

پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چارسدہ کے نوجوانوں کے لئے ایک روزہ سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ سیشن کا موضوع تھا ” جمہوری اداروں میں نوجوانوں کی شمولیت” سیشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ عابد جان ترناو نے شرکاء کا تعارف کرایا ۔ پینلسٹس میں ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر […]

کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!

تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ’’یومِ مارو یا مرجائو‘‘ قرار دے دیا ہے۔ دیکھیے اِس بحر کی تہہ سے کیا اُچھلتا اور گنبد نیلوفری کیا رنگ بدلتا ہے۔ اِس سوال کے جواب کیلئے افلاطونی دانش کی ضرورت نہیں کہ تحریکِ انصاف کو کس نے بند گلی کے اندھے موڑ پر […]