گزشتہ حکومت ہمارے پوچھنے پر بھی توشہ خانہ کی تفصیلات نہیں بتاتی تھی: اسلام آباد ہائیکورٹ
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیئے کہ اگر میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو ان کا کاروبار کیسے چلے گا۔ سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام […]
سائرہ بانو کی جانب سے طلاق کا اعلان: اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پر دل شکستہ پیغام جاری کردیا
عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29 سال بعد 19 نومبر کو شوہر سے علیحدگی کا اعلان کیا جس کے بعد اب موسیقار نے خود بھی اس پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ بانو کی وکیل وندنا شاہ کی جانب سے اے آر […]
پختونخوا؛ 4 اضلاع کے تمام طبی مراکز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی مشیر صحت احتشام علی کے مطابق خیبر پختونخوا کے 4اضلاع کے تمام مراکز صحت شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے، جن میں پشاور، صوابی، نوشہرہ اور ہری پور کے تمام نان ٹیچنگ اسپتال […]
ملتان کی خدیجہ توقیر: عزم و حوصلے کی زندہ مثال
جنوبی پنجاب میں جہاں خواتین کی تعلیم و تربیت کو خاص اہمیت نہیں دی جاتی وہی ملتان کی خدیجہ توقیر ہمت اور حوصلے کی ایک جیتی جاگتی مثال ہیں. جنہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بننے دیا بلکے ہمت اور لگن کے ساتھ نہ صرف تعلیم حاصل کی بلکے اپنے جیسے کئی لوگوں کے […]
یہ غروب عصر کا وقت ہے
یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ خالد احمد کی موت وقت کا ظلم ہے، آمریت کا بانجھ پت جھڑ ہے یا ایک پسماندہ معاشرے کی بے ہنگم افراتفری کے پس پردہ دبے پائوں بڑھتی بے خبری۔ یہ ہماری یاد کی رحم دلی ہے جو ہمیں دکھ کی تیز آنچ کا احساس نہیں ہونے […]
وی پی این غیر شرعی۔ الحمدللّٰہ
الحمدللّٰہ ۔ ہم خدا کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔ بالآخر کسی کو تو خیال آیا کہ اِس ملک کا بنیادی مسئلہ اور اُس کا حل کیا ہے۔ اب دنیا کی کوئی طاقت ہمیں منزل مقصود پانے سے نہیں روک سکتی، جنہیں منزلِ مقصود کا علم نہیں وہ جان لیں کہ تاندلیانوالہ میں چوہدری […]
اسلام آباد یا شہر ناپُرساں
ٹھیک بات وقت پر یاد آنا ہماری قومی عادات کا حصہ نہیں۔اسموگ سے نمٹنے کی کوشش سموگ کے موسم میں شروع ہو کر اسی موسم میں ختم ہو جاتی ہے۔ یہی معاملہ دوسرے مسائل کا بھی ہے۔ مجھے اسلام آباد میں رہائش احتیار کیے اب کم و بیش پندرہ برس ہونے کو ہیں۔ مجال ہے […]