بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں،23 دسمبر کو بارش کی پیش گوئی

ملک کے بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہونے کے بعد تالاب، جوہڑ اور سڑکوں پر پڑا پانی بھی جم گیا۔ قلات میں درجہ حرارت منفی 7، کوئٹہ میں منفی 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا کے مالم جبہ، چترال اور […]

فورٹ عباس؛ بیوی نے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا

خاتون نے اپنے بیٹوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کر دیا، مقتول کی لاش ڈیڑھ ماہ بعد گھر کے صحن سے برآمد ہونے پر خاتون اور بیٹے گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول محمد اقبال کی والدہ نے پولیس میں رپورٹ درج کروائی تھی کہ اس کا اپنے بیٹے سے […]

کتابیں ضرور پڑھئے!

دعا عظیمی افسانہ نگار ہیں اور حال ہی میں ان کی کتاب’فریم سے باہر‘ شائع ہوئی ہے۔افسانہ نگاروں اور ناول نگاروں کا یہ المیہ ہے کہ اُنہیں بہت کم مائیک پر اپنی تخلیق سنانے کا موقع ملتا ہے البتہ شاعر مشاعرے پڑھ پڑھ کر حاضرین اور مائیک کے کرنٹ سے بخوبی آگا ہ ہو چکے […]

سوہنا سجیلا ساجن: ٹرمپو جان

آج کل تضادستان میں ہر طرف ٹرمپو جان کا چرچا ہے۔ انصافی بھائی ٹرمپو جان پر صدقے واری جا رہے ہیں۔ اس کا بدلا ہوا ہیئرسٹائل ہو یا اسکے مشیر کے ٹویٹ، انہیں سب کچھ بہت بھا رہا ہے۔ وہ انہیں سوہنا لگ رہا ہے، سجیلا بھی لگتا ہے اور آج کل وہ ان کا […]