پاکستان میں خواتین کو صحت، تعلیم، روزگار اور سیاسی نمائندگی جیسے شعبوں میں کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام قومی مباحثہ
اسلام آباد: جینڈر بجٹنگ کے موضوع پر سنٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کے زیر اہتمام منعقدہ قومی مباحثے میں مقررین نے پاکستان میں خواتین کو درپیش صحت، تعلیم، روزگار اور سیاسی نمائندگی جیسے شعبوں میں مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے جینڈر بجٹنگ کو ان مسائل کے حل کے لیے ایک مؤثر ذریعہ قرار دیا۔ مباحثے […]
وفاقی کابینہ میں توسیع کردی گئی، 2 درجن سے زائد نئے ارکان شامل
وفاقی کابینہ میں 2 درجن سے زائد نئے ارکان کی شمولیت ہوگئی، ارکان نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی […]
وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہدکی ملاقات، پاکستان اور یو اے ای تعلقات مزید مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور ابوظبی کے ولی عہد کے درمیان ملاقات کے بعد وفود کی سطح […]
ٹور دہ پیخور اور کلیکٹیو پاکستان کا کوفی عنان فاؤنڈیشن اور گلوبل شیپرز پشاور کے تعاون سے سفرِ امن کا کامیاب انعقاد
یہ سفر پشاور کے قدیمی فصیل شہر کی تاریخ میں جھانکنے کا ایک عدیم المثال موقع تھا۔ شرکاء نے آل سینٹس چرچ، مسجد مہابت خان، گوروناتھ مندر، گورکھٹڑی، ہیریٹیج ٹریل، قصہ خوانی بازار، اور سیٹھی ہاؤس جیسے تاریخی مقامات کی سیر کی۔ اس دورے نے نوجوانوں کو پشاور کے ثقافتی اور مذہبی تنوع کو قریب […]
مصطفیٰ عامر کیس: ملزم ارمغان کا مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی عدالت نے مصطفیٰ عامر اغوا و قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 5 روز کی توسیع کر دی۔ سرکاری وکیل نے کہا ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی جائے، جبکہ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے جس لڑکی پر تشدد کیا اسے […]