مولانا فضل الرحمٰن کی خدمت میں | جمہوریت، مذہبی قیادت اور فکری خلاء
پاکستان میں جمہوریت اور اسلام کے باہمی تعلق پر بحث ہمیشہ جاری رہی ہے۔ خاص طور پر مذہبی جماعتوں اور اسلامی فکر رکھنے والے طبقات میں اس پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن ان چند رہنماؤں میں شامل ہیں جنہوں نے جمہوریت کو اسلامی اصولوں کے مطابق قابلِ قبول یا […]
دہشتگردی میں کوئی 2 رائے اور سیاست نہیں ہونی چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہئے، اس پر کوئی سیاست نہیں ہونی چاہئیے، سب کو متحد ہونا چاہئیے، سب کا بیانیہ ایک جیسا ہونا چاہئیے، یہ پاکستان اور قوم کا کاز ہے، پاکستان رہے گا تو سب لوگ اپنا رول پلے […]
اس وقت تمام محکمےدیگر طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں: جج اے ٹی سی اسلام آباد
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر سپرا نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ اس وقت تمام محکمےدیگر طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی ایم پی اےعلی شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس دوران […]
’’پروجیکٹ عمران خان‘‘… بہت مہنگا پڑ رہا ہے!
’جعفر ایکسپریس‘ کے دہشتگردانہ اغوا نے پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کو لرزا دیا۔ مسلح افواج کے دلیرانہ اور جزئیات کی حد تک پختہ کار پیشہ ورانہ آپریشن نے بہت بڑی خون ریزی سے بچا لیا۔ فوج کے جوانوں نے اپنی جانیں نچھاور کرکے، اپنے ہم وطنوں کی جانیں بچائیں۔ دشوار گزار سنگلاخ پہاڑی سلسلوں […]
مصری شہری نے روزے میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا
مصر کے 43 سالہ شہری اشرف کاہونجا نے روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا۔ اشرف کاہونجا نے یہ حیرت انگیز کارنامہ وسطی قاہرہ کے رمسیس ٹرین اسٹیشن پر گنیز وفد کی موجودگی میں انجام دیا اور دنیا کے مضبوط ترین […]
پی ٹی آئی کا قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے قبل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات میں قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے قبل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیف وہیب عامر ڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی جس دوران عامر ڈوگر نے […]
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے طور درہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں 3 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس […]