اسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں، مولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی اپیل

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی بربریت کے خلاف آج جمعے کو عوام سے احتجاج کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے بیان میں کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی بربریت کے خلاف کل یوم احتجاج منائیں گے، خطبا […]

کراچی:سگی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کو عدالت نے سزا سنادی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت نے سگی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے کا الزام ثابت ہونے پر ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے ملزم پر 2 لاکھ روپے جرمانہ اور دھمکیاں دینے پر مزید 7 سال قید بامشقت کی سزا بھی سنائی۔ پراسیکیوٹر حنا ناز کے مطابق […]

دبئی ؛ افطار کی بدولت غیر مسلم دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگے

دبئی میں افطار پیکٹس کی بلا رنگ و نسل و مذہب تقسیم سے متعدد غیر مسلم افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف دبئی میں بسے شیخ محمد عزیز نے میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ افریقی ملک ملاوی سے تعلق رکھنے والے شیخ محمد عزیز روزانہ دبئی میں 13 مختلف […]

سینئر صحافی فرحان ملک پیکا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار

کراچی میں سینئر صحافی فرحان ملک کو ایف آئی اے نے پیکا قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ سینئر صحافی اور نجی ٹی وی چینل کے سابق ڈائریکٹر نیوز اور سوشل میڈیا چینل کے چیئرمین فرحان ملک کو ایف آئی اے سائبر سرکل نے گرفتار کیا۔ ذرائع کے مطابق فرحان ملک پر […]

ویمنز پارلیمنٹری کاکس کے تحت اسلام آباد میں جینڈر ریسپانسیو بجٹ پر اہم اجلاس

اسلام آباد، 19 مارچ 2025: قومی اسمبلی کی ویمنز پارلیمنٹری کاکس (ڈبلیو پی سی) نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز (پپس)، اسلام آباد میں جینڈر ریسپانسیو بجٹنگ (ایسا بجٹ جو خواتین اور مردوں دونوں کی ضروریات کا خیال رکھے) کے موضوع پر ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا۔ اس اجلاس کی قیادت کاکس کی […]

غزہ میں سحری کے وقت اسرائیل کی وحشیانہ بمباری؛ بچوں سمیت 71 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیل نے سحری کے وقت غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں تازہ حملے کیے، جن میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 71 فلسطینی شہید ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق، اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس اور رفح میں کم از کم 10 رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس میں […]

وقت فرصت ہے کہاں ؛جدید دنیا اور اسلامی بیانیہ، فکری محاسبہ

اگر جمہوریت کو اسلامیانے کی کوشش میں سقم موجود ہے (جیسا کہ گزشتہ تحریر میں اسکی نشاندہی کی گئی) تو یہی مسئلہ نیشن اسٹیٹ (Nation-State) کے تصور پر بھی لاگو ہوتا ہے، بلکہ یہ اور بھی زیادہ پیچیدہ ہو جاتا ہے۔ کیونکہ جمہوریت کی طرح نیشن اسٹیٹ محض ایک سیاسی ڈھانچہ نہیں بلکہ ایک مکمل […]

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ مکمل کالم

بلوچستان پاکستان کا واحد صوبہ ہے جس کی پوری اسمبلی کابینہ میں شامل ہوتی ہے. قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں میں تقسیم تھا‘ قلات سب سے بڑی ریاست تھی‘ اس کے پاس بلوچستان کا 20 فیصد رقبہ تھا جب کہ باقی 80 فیصد علاقہ خاران‘ بیلا‘ مکران اور برٹش بلوچستان میں تقسیم […]

مولانا کا مخمصہ

وہ جو ایک ایس ایچ او کی مار تھے ان سے نمٹنے کیلئے پارلیمینٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس بلایا گیا۔ اس اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمینٹ میں موجود اپوزیشن جماعتوں کو بھی دعوت دی گئی۔ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا خیال تھا […]

ترک صدر کے حریف اور میئر استنبول اکرم امام کو صدارتی امیدوار بننے سے قبل گرفتار کر لیا گیا

ترک صدر رجب طیب اردوان کے حریف اور استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو صدارتی امیدوار بننے سے چند دن قبل گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول کے میئر اکرم امام اعولو کو بدھ کی صبح حراست میں لیا گیا۔ سیکولر رپبلکن پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اکرم […]