دہشتگرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں، ان عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا چاہ رہے ہیں، ہم ان دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صورت حال واضح ہے، ریاست نے قائم رہنا ہے، دہشت گردی کےخلاف جنگ جیتنی ہے۔ بدھ کو صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ دورہ پر […]