سوشل میڈیا نے کیسے ہمیں بُری طرح ایکسپوز کیا ؟

سوشل میڈیا نے کیسے ہمیں بُری طرح ایکسپوز کیا ؟ سوشل میڈیا نے ہمیں ایک زبردست پلیٹ فارم فراہم کیا، جہاں ہم اپنے خیالات، جذبات اور تجربات کو بغیر کسی رکاوٹ کے دنیا کے ساتھ بانٹ سکتے ہیں۔ یہ اظہار کا ایک ایسا ذریعہ ہے، جس نے کئی روایتی بندھن توڑ دیے ہیں۔ اب کسی […]

’عالیہ میری پہلی بیوی نہیں‘، رنبیر کے انکشاف پر مداح حیران پریشان

بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ ان کی پہلی بیوی نہیں کیوں کہ وہ اپنی پہلی بیوی ایک پراسرار مداح کو سمجھتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران رنبیر کپور نے یہ دلچسپ انکشاف کیا جس کی وضاحت کیلئے انہوں نے […]

طورخم سرحد پر امیگریشن کے سسٹم میں خرابی، افغانستان پیدل آمدورفت آج بھی معطل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحد پر امیگریشن کمپیوٹرائزڈ سسٹم خراب ہوگیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ روز 25 دن بعد طورخم سرحدی گزرگاہ کو تجارت کے لیے کھول دیا گیا تھا تاہم امیگریشن سسٹم میں خرابی کے باعث پیدل آمدورفت گزشتہ روز بحال نہ ہوسکی تھی۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ امیگریشن […]

ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 10 خوارج ہلاک جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

جاپان فیفا ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائی کرنیوالا پہلا ملک بن گیا

جاپان اگلے سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ فٹبال ورلڈ کپ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا جس میں 48 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ان دنوں مختلف براعظموں میں میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائنگ راؤنڈ جاری ہیں۔ جاپان نے جعمرات کو کوالیفائنگ راؤنڈ میں بحرین کو […]

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے

مدینہ منورہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور روضہ رسول ﷺکی زیارت کی سعادت حاصل کرلی۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لیے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے۔ […]