زمین سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان میں ارتھ آور منایا گیا

زمین سے محبت کے اظہار کیلئے پاکستان میں ارتھ آور منایا گیا۔ ارتھ آور کے موقع پر پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری عمارتوں کی لائٹیں بند کی گئیں۔ ایوان صدر، پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم سرکاری عمارتوں کی غیرضروری لائٹس بند رہیں۔ ارتھ آور پر لائٹس 8 بج کر 30 منٹ پر ایک گھنٹے کےلیے بند […]

پاکستان کے خلاف سائبر وار: انٹر نیشنل لا کیا کہتا ہے؟

سوشل میڈیا پر ، ریاست کے خلاف جھوٹی خبروں کی بنیاد پر جو مہم چلائی جاتی ہے، اس کے بارے میں بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟ جب ریاست کے خلاف ، جھوٹ پر مبنی ایک طوفان کھڑا کر دیا جاتا ہے تو بین الاقوامی قانون اس کو کس نظر سے دیکھتا ہے اور اس […]

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تہران میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کو دھمکیاں […]

پاک افغان طورخم سرحد 28 روز بعد پیدل آمدورفت کیلئے کھول دی گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ 28 روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھول دی گئی۔ امیگریشن حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر 28 روز بعد پیدل آمدورفت شروع ہوگئی ہے، افغانستان جانے والوں کی ایک بڑی تعداد اس وقت طورخم امیگریشن سیکشن میں موجود ہے تاہم صرف پاسپورٹ ویزہ کے حامل […]

کیویز کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔ جمعہ کو پاکستان نے 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 205 رنز کا ہدف دیا جسے گرین شرٹس نے حسن […]

افریقی ملک نائجر میں دہشتگردوں کا مسجد پر حملہ، 44 افرادجاں بحق

افریقی ملک نائجر میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردوں نےحملہ دوپہر میں اس وقت کیا جب لوگ […]