مسجد نبوی میں 120 ممالک کے 4,000 افراد کا اعتکاف، شاندار انتظامات
مدینہ: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد نبوی میں 120 ممالک سے آئے 4,000 معتکفین کو خصوصی انتظامات کے تحت عبادت کا موقع فراہم کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، معتکفین کی سہولت کے لیے مکمل طبی سہولیات، افطار، عشائیہ اور سحری کی فراہمی، موبائل چارجنگ اسٹیشنز، اور سامان رکھنے کے لیے لاکرز […]
وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری
26 نومبر احتجاج میں بیٹے کی ہلاکت کے خلاف وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر اعلی پنجاب، آئی جی و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ ایڈیشنل یشن جج افضل مجوکا نے 9 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ مقدمہ اندراج […]
شدت پسندی کا اصل ذمہ دار کون؟
یہ بات طے شدہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور ان کی جماعت، جمیعت علمائے اسلام (ف) نے ہمیشہ پاکستان میں شدت پسندی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔ مولانا نے اس حوالے سے کھبی لیت و لعل سے کام نہیں لیا، ان کا موقف انتہائی دو ٹوک اور بیانیہ انتہائی واضح […]
دو پاکستان!
ویسے تو تضادستان کا دامن اتنا وسیع ہے کہ اس میں کئی رنگا رنگ پاکستان سما سکتے ہیں مگر گزشتہ روز دو متضاد پاکستانوں کی کہانی ایک ہی روز کے اخبارات میں پڑھی تو سوچا کہ ایک ہی مُلکھ میں ہم اس قدر متضاد رویوں کے حامل کیوں ہیں ،آخر ہم مقابل جہات میں رواں […]
دنیا کے سب سے عقل مند آدمی کی موت
ایک ایسا شخص جسے دنیا عقل مند ترین سمجھتی ہو، نوبل انعام سے نواز چکی ہو اور جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہو کہ وہ نہ صرف بہترین فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ اِس موضوع پر اُس کی کتاب بائبل کا درجہ رکھتی ہے، اگر آپ کو پتا چلے کہ اُس […]