کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت روشن ہے
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے مطابق شوال کا چاند آج تشکیل پاگیا۔ سپارکو کے مطابق شوال کا چاند پاکستانی وقت کے مطابق 15:58 بجے تشکیل پایا۔ سپارکو نے بتایاکہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمرتقریباً 27 گھنٹے ہوگی اور کل پاکستان میں شوال کا چاندنظر آنے کا امکان نہایت […]
سعودی عرب،متحدہ عرب امارات، قطر، کویت اور بحرین میں کل عیدالفطر منائی جائے گی
سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین اور قطر میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ متحدہ عرب امارات میں کل اتوار 30 مارچ کو عید الفطر منائی جائے گی۔ اس کے علاوہ قطر، بحرین، کویت اور یمن نے بھی چاند نظر آنے اور کل عید الفطر کا اعلان کیا۔ دوسری جانب متحدہ عرب […]
لیلۃ الجائزہ اور عید الفطر: روزے کا انعام
انعام کی رات اور انعام میں ملنے والے دن کا ایمان افروز تذکرہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر آنے والی رات بے شمار برکتوں، رحمتوں، مغفرت اور عظمت کی حامل ہے۔ اس رات، جو تمام رمضان کی راتوں سے زیادہ فضیلت رکھتی ہے، اللہ تعالیٰ اپنی خاص رحمت کے ساتھ بندوں کی […]
جوہری معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے’، ٹرمپ نے ایران کو پھر دھمکی دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے خط کے جواب پر امریکی صدر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے […]
اسلام آباد: آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ڈمپر کنٹرول سے باہر ہونے پر رکشے کے اوپر گر گیا جس کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں ٹریفک […]
لاہور ہائیکورٹ کا کمرشل مارکیٹوں میں پانی کے میٹر لگانے کی ہدایت،قیمت صارف سے وصول کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے کمرشل مارکیٹس میں فوری طور پر پانی کے میٹر لگانے کی ہدایت کرتے ہوئے قیمت صارف سے وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے مؤثر اقدامات نہ کیے جانے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے باور […]