غزہ؛عید پر اسرائیلی حملے، تباہ حال غزہ میں آج دوسری عید الفطر منائی جا رہی ہے

اکتوبر 2023 میں اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد تباہ حال غزہ میں آج دوسری عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ عید کے موقع پر بھی اسرائیلی فورسز کی جانب سے خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے کیے گئے۔ فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کے دنوں میں ہم اپنے بچوں کو کچھ […]

شوال کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا ابوالخبیر آزاد کریں گے جبکہ صوبائی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے علاقوں میں ہوں گے۔ پاکستان کے اسپیس ادارے، "سپارکو” کا کہنا ہے […]

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر اور یمن میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماع ہوں گے جہاں 20لاکھ افراد کی شرکت متوقع ہے۔ عمان ،انڈونیشیا اور […]

جانشین: بھابی یا باجی!

مُلکھ تضادستان کے رنگ نرالے ہیں وہ سیاسی جماعت جو دو بڑے سیاسی خاندانوں کی وراثت ختم کرنے کیلئے میدان میں آئی تھی نیرنگئی سیاست دیکھیے کہ خان صاحب کا جانشین کوئی ورکر نہیں بلکہ انکی اہلیہ ہوں گی یا انکی باجی، مجھے یہ لگتا ہے کہ اب بھی اگرچہ ان دو بیبیوں کو ہنوز […]

اَمن اور آزادی میں سے کیا ضروری ہے؟

”اَمن اور آزادی میں فرق ہوتا ہے، یہ بات درست ہے نا؟ عین ممکن ہے کہ کسی معاشرے میں ناانصافی ہو اور اُس معاشرے میں اَمن بھی ہو۔ ایسا ہوتا ہے! آپ کے پاس یہ آپشن بھی ہے کہ آپ کو قید کر دیا جائے اور آپ پُرامن رہیں۔‘‘ ’’ہاں، یہ ہو سکتا ہے۔‘‘ ’’گویا […]

بہاولپور: تیسری جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، 4 رشتہ دار گرفتار

بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور قتل کے 4 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق6 روز قبل باقر پور میں کھیتوں سے بچی زخمی حالت میں ملی تھی، جسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ بدقسمتی سے وہ اسپتال منتقلی کےدوران دم توڑ گئی تھی۔ پولیس کے […]