اور دکھاؤ فیس بک پر لوگوں کو اپنا گھر ۔۔۔ !!

ایک وقت تھا چور رات کی تاریکی میں، نقب لگا کر آتے تھے۔اب بس فیس بک کھولتے ہیں، آنٹی کی پروفائل دیکھتے ہیں، اور سیدھا گھر کا پتہ مل جاتا ہے۔ کیوں؟ کیونکہ آنٹی تو کچھ نہیں چھپاتیں! آنٹی تو ہر چیز فیس بک پر انسٹا پر شیئر کرتی ہیں …. اُٹھنے کا وقت، سونے […]

ویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (WJAP) کا سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف (FIA) کی حالیہ تحقیقات پر شدید تشویش کا اظہار

ویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (WJAP) نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کی حالیہ تحقیقات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد؛فرحت اللہ بابر ایک معروف انسانی حقوق کے کارکن ہیں، جن کے خلاف ایک نامعلوم شکایت کنندہ کی مبینہ درخواست پر مبہم الزامات لگائے گئے […]

پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کی ایک خوبصورت مثال

اس وقت ملک میں بھی اور دنیا میں بھی انسانوں کے درمیان بڑے پیمانے پر مذہبی، لسانی، نسلی، سیاسی اور سماجی ہم آہنگی کی شدید ترین ضرورت ہے۔ ہر طرف نفرت کا بول بالا ہے، مختلف علاقوں میں لوگوں نے ایک دوسرے کا نشانہ لیا ہوا ہے اور دنیا کے اکثر و بیشتر مقامات میں […]

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ ق کے انٹرا پارٹی انتخابات میں چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر اور طارق حسن بلا مقابلہ سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد مسلم لیگ ق کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس میں ہوا۔ چوہدری سالک حسین مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ […]

منرلز ہمارے، حق بھی ہمارا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں حالیہ منرلز سمٹ کا انعقاد بظاہر پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے اور بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش ہے، لیکن جب اس میں گلگت بلتستان جیسے حساس اور قدرتی وسائل سے مالا مال خطے کے پہاڑوں اور ذخائر کو شامل کیا جاتا ہے، تو سوالات […]

مرتی ہوئی روشنی میں اوجھل ہوتے چراغ

غالب نے ’زندگی میں مرگ کا کھٹکا‘ لگا ہونے کا اشارہ دیا تھا۔ خواہی کھٹکے کو اندیشہ جانو، خواہی اس کواڑ کی چٹخنی جسے کسی بھی لمحے فنا کے اندھیرے میں کھل جانا ہے۔ فنا کے بے کنار خلا میں سود و زیاں اور صحیح یا غلط کے سب سوال ختم ہو جاتے ہیں۔ وجود […]

بوڑھا شیر اور اژدھا

پہلوانوں کے گزشتہ دو سال کے جوڑ توڑ طے شدہ تھے، داؤ پیچ ضرور دکھائے گئے مگر وہ سب بھی نمائشی تھے۔ بوڑھے شیر اور اژدھے کا جوڑ مُلکھ کیلئے فیصلہ کن بھی ہو گا اور بوڑھے شیر کی آسان تر زندگی کیلئے ایک مشکل ترین چیلنج بھی۔ بلوچستان میں دہشت گردی کا عفریت اب […]

مائے نی میں کنوں آکھاں : (خود کشی کے پس منظر میں لکھی جانے والی ایک تحریر)

ماں مجھے تیری عظمت اور دیدہ دلیری پہ ناز ہوتا ہے ، اس پتھر دل سماج میں تو نے مجھے جنم دیا ، میں تجھ پر بیتے لمحہ با لمحہ دکھ کی شاہد ہوں ، خود کو سنبھالنے اور مجھ کو پالنے میں جو تو نے تکلیفیں اور مشکلات جھیلیں بھلا وہ سارے کرب میں […]

اسلام آباد، کے پی اور پنجاب کے مختلف شہروں میں5.5 شدت کا زلزلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں راولپنڈی، اٹک، چنیوٹ، چکوال، میانوالی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ پشاور، مردار، مہمند اور شبقدر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے […]

گڈ مارننگ بھیجنے والو خدا کا واسطہ باز آ جاؤ

صبح صبح کا وقت ہے۔ آپ بڑے انہماک سے کوئی کام کر رہے ہوتے ہیں کہ اچانک موبائل پر ایک پیغام آتا ہے، اور پھر اوپر تلے کئی میسیجز کی ٹونز بجنے لگتی ہیں۔ آپ کام روک کر موبائل اٹھاتے ہیں اور میسیجز کھولتے ہیں۔ ایک اچھے خاصے پڑھے لکھے، میچور شخص کی طرف سے […]