ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نےخودکشی کرلی
مظفرگڑھ میں ماموں اورقریبی رشتے دار کی جانب سے زیادتی کا شکار 16 سالہ لڑکی نے مبینہ خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی سے ایک روز قبل لڑکی نے اپنے والد اور بہن کو بتایا تھا کہ 2 ماہ قبل اس کے ماموں اور رشتے دار نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کا […]
میڈیا سیل پاکستان شریعت کونسل
اسلام آباد؛ پاکستان شریعت کونسل کے امیر مولانا زاہد الراشدی، جنرل سیکرٹری مولانا عبدالرؤف فاروقی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالرؤف محمدی، سیکرٹری اطلاعات حافظ منیر احمد اور دیگر رہنماؤں نے ایران کے صوبہ سیستان میں ایرانی دہشت گردوں کے ہاتھوں آٹھ بے گناہ مظلوم پاکستانیوں کی سفاکانہ شہادت پر گہرے رنج و غم اور شدید […]
سعودی عرب اور امارات کی زرعی پالیسیاں، پاکستانی زراعت کی زبوں حالی کی وجہ کیا؟
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور بدلتے ہوئے عالمی حالات، موسمیاتی تغیرات، بڑھتی آبادی، اور زرعی وسائل پر دباؤ نے خوراک کی سلامتی (Food Security) کو ہر ملک کے لیے ایک اہم مسئلہ بنا دیا ہے۔ مشرق وسطیٰ کے دو اہم ممالک متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جو صحرائی خطوں میں واقع ہیں […]
عمران خان کی قید اور پاکستان کی سیاست: تاریخ کے آئینے میں
پاکستان کی سیاسی تاریخ ایک خونچکاں داستان ہے ایک ایسی کہانی جس میں کبھی عوامی امنگوں کو کچلا گیا، کبھی بیانیے کو زنجیروں میں جکڑا گیا اور کبھی سچ کی آواز کو سولی پر چڑھا دیا گیا۔ یہ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جب بھی اس سرزمین پر کوئی رہنما عوامی طاقت کی علامت بن […]
فرانس: ایک خوبصورت اور شاندار ملک
میں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے فرانس کو اپنی سوچوں اور احساسات پر حاوی پایا ہے۔ میں جب بھی فرانس کے بارے میں سوچتا ہوں تو ایک پر امن، خوشحال، ترقی یافتہ، مہذب، مستحکم، قانون کی پاسداری کا حامل، پھولوں سے معطر، خوشبوؤں سے مہکا، روشنیوں سے سجا، خوبصورت لوگوں کا مسکن اور صاف […]
مخاصمت کی صلیب پہ لٹکی مفاہمت اور مزاحمت!
پی ٹی آئی پر عجب وقت آن پڑا ہے۔ لق ودَق صحرا میں بگُولے کی طرح رقص کرتے اور گھُمّن گھیریاں کھاتے ہوئے اُسے کچھ اندازہ نہیں کہ وہ کس کیفیتِ وجد میں ہے اور اُسکے گردوپیش کیا ہو رہا ہے۔ باگ کسی اور کے ہاتھ میں ہے، رکاب میں پائوں کسی اور کا ہے، […]
چالاک سیاسی جماعت کا بے وقوف سیاسی کارکن
2016 میں میری ایک اپنے پرانے محلے دار سے اچانک کوئی چار پانچ سال بعد ملاقات ھوگئی۔ ہم دونوں بڑی گرمجوشی سے ملے، حال احوال دریافت ہوئے پرانی باتیں دہرائی گئیں۔ گپ شپ کے دوران میں نے پوچھا کہ جناب کیا مصروفیات ھیں اجکل ؟ وہی پراپرٹی کا بزنس ھے یا کوئی اور شغل ھے۔ […]
کراچی:لانڈھی میں برف کے کارخانے کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق
کراچی:لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب برف کے کارخانے کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق برف کےکارخانےکی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، فوری طور پر واقعے کی نوعیت کا علم […]
امریکا نے اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالر مالیت کے انجن فروخت کرنے کی منظوری دیدی
واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کو 18 کروڑ ڈالر مالیت کے انجن فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفاعی سلامتی تعاون ایجنسی نے امریکا کے اسرائیل کو انجن فروخت کرنے کی تصدیق کر دی۔ اسرائیلی افواج کو منتقل کرنے والی ہیوی وہیکلز کے انجن کی مزید ضرورت تھی۔ امریکی […]