اسرائیلی فوج نے غزہ کے 77 فیصد رقبے پر قبضہ کرلیا
غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج اب تک غزہ پٹی کے کل جغرافیائی رقبے کے 77 فیصد حصے پر قبضہ کر چکی ہے۔ غزہ میڈیا آفس کے مطابق یہ قبضہ براہ راست زمینی دراندازی، شہری علاقوں میں قابض افواج کی تعیناتی، غیر منصفانہ جبری بے دخلی کی […]
دیہی علاقوں میں تعلیم ،حکومت کی پالیسی؟
تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ یہ فرد کی سوچ کو وسعت دیتی ہے، اسے بہتر شہری بناتی ہے اور معاشرے کی مجموعی بہتری میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک کے دیہی علاقوں میں تعلیم اب بھی ایک خواب کی مانند ہے، جو […]
خواب نگر میں سات دن
"خواب نگر میں سات دن” پر بڑے بڑے لوگوں نے کافی کچھ لکھا ہے اور میں تو ادب کے مبتدی طلبا میں سے ہوں۔ میرے لیے اس پر لکھنا بڑی سعادت ہے۔ ہم اس سفرنامے کو نہ صرف ایک ادبی کتاب کے طور پر دیکھتے ہیں بلکہ یہ ہمارے لیے ایک قیمتی اثاثہ بھی ہے، […]
گزشتہ روز کی آندھی اور بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ روز پنجاب کے مختلف حصوں میں آنے والی آندھی اور طوفانی بارش سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 221 حادثات میں 12 افراد جاں بحق ہوئے، 43 افراد کو طبی امداد دی گئی جبکہ 98 افراد کو اسپتالوں […]
پہاڑی ڈرائیونگ: رفتار کا جنون، موت کی گود
اگر پاکستان میں کاروں کے ٹریفک حادثات کا ریکارڈ چیک کیا جائے تو پتا چلے گا کہ ننانوے فیصد کاریں تقریباً نئے ماڈلز کی تھیں، خاص طور پر شمالی علاقہ جات میں جتنے بھی حادثات ہوئے ہیں وہ اچھی کنڈیشن والی کاروں کے تھے۔ اب وہ زمانہ نہیں رہا کہ لوگ 82 کرولا یا 87 […]
امن ہمارا پہلا انتخاب ہے، بھارت نے دوبارہ حماقت کی تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ہم امن پسند لوگ ہیں اور امن ہمارا پہلا انتخاب ہے، لیکن اگر بھارت نے دوبارہ حماقت کی ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا۔ خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ نے […]
ماں میں چور نہیں ہوں، چپس چوری کے الزام پر 12 سالہ بچے نے خودکشی کرلی
بھارت میں دکاندار کی جانب سے چپس چوری کرنے کے الزام پر کم عمر بچے نے خوکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مغربی بنگال کے ضلع پچھم میدنی پور میں پیش آیا، جہاں 7 ویں جماعت کے طالب علم نے زندگی ختم کرنے کا انتہائی قدم اٹھایا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا […]
آواران میں سینئر صحافی لطیف بلوچ کو اپنے گھر میں قتل کردیا گیا
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشک میں سینئر صحافی لطیف بلوچ کو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے صحافی لطیف بلوچ کے قتل کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسلح افراد نے صحافی کو اس کے گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا، قتل کے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی […]
حوصلہ افزائی: اجتماعی فلاح و بہبود کا ایک طاقتور محرک
حوصلہ افزائی صرف الفاظ کا ایک نیاز مندانہ استعمال ہی نہیں، بلکہ یہ انسانیت کے اجتماعی فلاح و بہبود اور ترقی کا ایک بنیادی ستون بھی ہے۔ جب معاشرے کے مختلف افراد اور ادارے ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، تو اس سے ایک مثبت قسم کی توانائی جنم لیتی ہے جو آگے چل […]
چار سیاح اور موت کا خاموش سفر
شمال کی پہاڑیوں پر موت اکثر آہستہ قدموں سے نہیں، دھاڑ مار کر آتی ہے۔ مگر بعض اوقات وہ اتنی خاموشی سے آتی ہے کہ زندہ کو بھی دیر سے خبر ہوتی ہے کہ وہ مر چکا ہے۔ بلتستان کی سڑکیں، قراقرم کا پگڈنڈیوں جیسا پیچیدہ جال، اور ان پر سفر کرتے وہ مسافر جو […]