ایک بدلا، آگے بڑھتا، خطے میں امن و استحکام کو فروغ دیتا اور حقیقی ترقی و خوشحالی سے ہم کنار ہوتا سعودی عرب

ناچیز کو 2 اپریل 2024 کو سعودی عرب آنے کا موقع میسر آیا۔ اس دورے میں عمرے کی ادائیگی، سعودی عرب کی سیاحت اور اپنے خاندان کے افراد سے ملاقات جیسے مقاصد شامل تھے۔ سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو زمانوں سے اربوں انسانوں کی عقیدتوں اور محبتوں کا مرکز بنا چلا آ رہا […]

ذوق ادب

وہ وقت میں کبھی نہیں بھول سکتا جب میں نے اپنے گاؤں بٹخیلہ میں جماعت ششم پاس کرنے کے بعد ماں کی محبت بھری آغوش چھوڑ کر بہترین تعلیم حاصل کرنے کی خاطر پشاور کی طرف کوچ کیا ۔ میں نے پشاور جا کر ایک اچھے سکول میں جماعت ہفتم میں داخلہ لیا سکول میں […]

"قصیدة المیم” — نعتیہ ادب کا روحانی شاہکار

اردو اور اسلامی ادب میں نعتیہ شاعری کو ہمیشہ ایک خاص تقدس اور مقام حاصل رہا ہے۔ اس صنفِ سخن میں جوشِ عقیدت اور حسنِ بیان کے امتزاج سے جو کلام تخلیق پاتا ہے، وہ نہ صرف روح کی بالیدگی کا باعث بنتا ہے بلکہ ایمان کی تجدید کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے۔ ایسی […]

کیڑے مکوڑوں کی سوانح عمریاں

میں نے اپنے ایک گزشتہ کالم میں کچھ جانوروں کے بارے میں اظہارِ خیال کیا تھا۔ یہ کالم پڑھ کر بھولے ڈنگر نے کہا ”تم نے سب سے بڑے جانور انسان کا تو ذکر ہی نہیں کیا، تم بے شک خود کو اس صف میں سے نکال کر الگ کھڑے ہو جاتے لیکن اپنے بھائی […]

نٹ ریج، چیبولز اور ہم!

دنیا میں کئی واقعات ایسے ہوتے ہیں جو وقتی طور پر دلچسپ لگتے ہیں، میڈیا کی چٹ پٹی شہ سرخیاں بن جاتے ہیں، اور پھر وقت کے غبار میں کہیں کھو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ کہانیاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت گزرنے کے باوجود گہرے نقوش چھوڑ جاتی ہیں — صرف اس لیے نہیں کہ […]

اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا

ترک کنگ فو چیمپئن نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کے خلاف اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کے طور پر احتجاجاً اپنا یورپی چیمپئن شپ میں جیتا ہوا سونے کا تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے معروف کنگ فو فائٹر نجم الدین اربکان آکیوز نے فلسطین میں […]