مادر علمی: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد

یونیورسٹیاں اور تحقیقی مراکز انسانی سماج کے وہ بیش قیمت مقامات ہوتے ہیں جو نوجوانوں کو گھروں سے اٹھا کر انہیں ایک تابناک مستقبل کے لیے تعلیم و تربیت کے ذرائع سے کام لے کر تراشتے ہیں اور پھر یہیں نوجوان قوموں کا مستقبل بن کر ان کی تہذیبی، روحانی، اخلاقی، ذوقی، ذہنی، سیاسی، معاشی، […]

برطانیہ اور فرانس نے غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرکے واپس بھیجنے کا معاہدہ کرلیا

برطانیہ اور فرانس نے غیر قانونی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے کمر کس لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے برطانیہ اور فرانس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ چھوٹی […]

دل کی تکلیف، ڈاکٹرز کا شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے پر غور

پشاور: ڈاکٹرز نے دل کے عارضے میں مبتلا پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیر علاج شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور کررہے ہیں تاہم اس کے لیے انہیں کچھ ٹیسٹوں کا انتظار ہے۔ اسپتال […]

گرمی کا توڑ، احباب کے سنگ

گرمیوں کی جھلسا دینے والی تپش میں زندگی جیسے تھم سی جاتی ہے۔ نہ دل کام میں لگتا ہے، نہ دماغ سوچنے پر آمادہ ہوتا ہے، بس انسان بے کار سا ہوجاتا ہے۔ ایسے میں اگر ساتھ نبھانے والے دوست ہوں، تو موسمِ گرما کی شدت بھی ایک بہانہ بن جاتی ہے خوشی کے لمحات […]

بلوچستان میں قتل کیے جانیوالے 9 افراد کی لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ

ڈی جی خان: انتظامیہ نے لورالائی میں قتل کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں وصول کرلیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق جاں بحق 9 افراد کی لاشیں بلوچستان پنجاب سرحدپر وصول کرلی گئی ہیں جہاں سرحدی علاقے بواٹہ پر میتیں پولیٹیکل اسسٹنٹ اسد چانڈیہ نے وصول کیں جس کے بعد میتوں […]