اندھیروں میں ڈوبا کوٹ بیلیاں ڈیرہ اترادیاں والا
اکیسویں صدی کی دنیا کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے۔ شہروں میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں سڑکوں پر دوڑ رہی ہیں، بڑے بڑے کارخانوں میں جدید ٹیکنالوجی پروان چڑھ رہی ہے، مگر ضلع میانوالی کا کوٹ بیلیاں ڈیرہ اترادیاں والا آج بھی اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہاں […]
آغوش کالج مری کے طالب علم ثناء اللہ کی مضمون نویسی کے مقابلے میں دوسری پوزیشن
اسلام آباد : ایوانِ اقبال اور اقبال اکادمی پاکستان کے اشتراک سے کل پاکستان سطح پر ’’یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے‘‘ کے عنوان سے شاندار مقابلہ جات منعقد ہوئے، جن میں ملک بھر کے اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔ ان مقابلوں میں کلامِ اقبال مترنم، ملی […]
سپریم کورٹ رولز پر اختلافات منظرعام پر
سپریم کورٹ آف پاکستان کی فل کورٹ میٹنگ آج 8 ستمبر 2025 کو منعقد ہو رہی ہے جس کا واحد ایجنڈا سپریم کورٹ رولز 2025 ہے۔ لیکن میٹنگ سے قبل ہی چار معزز ججز جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس کو […]
نظریہ پاکستان کونسل ٹرسٹ میں "حضور سراپائے ایثار و محبت” کے تحت منعقدہ تقریب کے شرکاء
قائد اعظم رح نے میلاد سے خطاب میں کہا تھا کہ کہاں رسول پاک، کہاں محمد علی: میاں محمد جاویدمحمد عربی ص کی بعثت کا تقاضا ہے کہ ہم انکے اخلاق حمیدہ اپنائیں:محمودہ غازیہ، میجرجنرل ( ر) محمد طاہر، سبین یونس، نعیم قریشی، نصرت یاب و دیگر کا خطاب . نبی آخر الزماں حضرت محمد […]
سیاست، عورت اور اخلاقیات کا بحران: ہم کدھر جا رہے ہیں؟
خواتین کسی بھی مہذب معاشرے کا آئینہ ہوتی ہیں، اور جب یہی عکس تضحیک، تحقیر اور تشدد کی دھند میں دھندلا جائے تو یہ پورے سماج کی اخلاقی پسپائی کا اعلان ہوتا ہے۔ سیاست میں خواتین کی شرکت ایک مثبت اور ضروری تبدیلی ہے، جو معاشرے کی متوازن ترقی کی علامت ہے، مگر افسوس صد […]
اسلام محض ایک ذہنی اور روحانی مشق یا پورا نظام حیات؟: مولانا وحید الدین خان کے فکر پر ایک نظر
یہ 2000ء کی بات ہے میں تازہ بہ تازہ پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سنٹر کی لائبریری میں اپنی علمی پیاس بجھانے اور روحانی تسکین پانے کے لیے باقاعدگی سے جانا شروع ہو گیا تھا۔ بلا ناغہ عصر سے عشاء تک مطالعے میں مصروف رہتا۔ خوش قسمتی سے ان دنوں لائبریری کا ماحول نہایت […]
کراچی میں صبح سویرے ہلکی بارش، اگلے 2 روز گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان
کراچی کے مختلف علاقوں میں علی الصبح ہلکی بارش ہوئی، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، شاہراہ فیصل سمیت مختلف علاقوں میں بادل برسے۔ ڈیفنس،قیوم آباد،کورنگی روڈ، برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ پر بھی بوندا باندی ہوئی۔ ا سکے علاوہ یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، محمود آباد، منظورکالونی، بلوچ کالونی اور اطراف میں بھی باران رحمت […]
نوشہرو فیروز میں تیز رفتار ٹرالر نےکار کو ٹکر مار دی، 7 افراد جاں بحق
نوشہرو فیروز میں تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ نوشہرو فیروز میں سدھوجا کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر گاڑی سے جا ٹکرایا ، حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام نے […]
پاکستان سمیت دنیاکے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ
چاند گرہن کا اختتام ہو گیا، زمین چاند اور سورج کےدرمیان آ نے پر پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں چاند گرہن کا دلکش نظارہ کیا گیا۔ چاند گرہن کا آغاز اتوار کی رات 8 بجکر 28 منٹ پر ہوا جب چاند کی روشنی مدھم ہونا شروع ہوئی جبکہ جزوی گرہن 9 بجکر 27 […]
ملتان: جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹ گئے، درجنوں بستیاں زیر آب، شہر میں ایمرجنسی نافذ
پنجاب کے دریائے چناب میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے، ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5 لاکھ 17 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ حکام کے مطابق جلال پور پیروالا میں مقامی بند میں شگاف پڑنے سے درجنوں بستیاں زیر آب آگئی ہیں، مکین گھروں کی چھت پر پناہ […]