شہباز شریف کا تاریخی استقبال ؛ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا نیا باب

تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کی سرزمین پر کسی پاکستانی وزیراعظم کا استقبال شاہی گھوڑوں اور شاندار پروٹوکول کے ساتھ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف جب سعودی عرب پہنچے تو ریاض کی شاہراہیں رنگ و نور میں نہا گئیں۔ جیسے ہی وہ گاڑی سے اُترے، ولی عہد محمد بن سلمان نے آگے بڑھ کر انہیں […]

خطرے کی لکیر پر کھڑے صحافی، آزاد کشمیر میں سچ لکھنے کی قیمت

رات کے ساڑھے تین بجے نیند اچانک ٹوٹ گئی۔ گیسٹ ہاؤس کی کھڑکیوں سے باہر جھانکا تو آسمان صاف تھا، لیکن گرج دار آوازیں رکنے کا نام نہیں لے رہی تھیں۔ ذوالفقار علی کو سمجھنے میں دیر نہیں لگی، یہ بادل نہیں، لائن آف کنٹرول پار سے آنے والی گولہ باری تھی۔ وہ لمحہ ان […]

کیا”برکس” ایک نیا اور بہتر مالیاتی میکنزم  ہو گا ؟

امریکی قیادت میں عالمی نظم کی شکست و ریخت جس کا ثبوت ہے کہ وہ  کثیرالجہتی اداروں سے دستبرداری، ماحولیاتی معاہدات کو ترک کرنا، اور منصفانہ تجارت کے اصولوں سے انکار شامل ہےنے عالمی حکمرانی میں ایک گہرے خلاء کو جنم دیا ہے۔ بڑھتے ہوئے معاشی عدم استحکام اور ابھرتی ہوئی معیشتوں کو نشانہ بنانے […]

منفی اور مثبت

میں بنیادی طور پر ایک مثبت مزاج رکھنے والا شخص ہوں، خوامخوا تجسس میں پڑنے کی عادت نہیں، اپنی ذمہ داریوں کی فکر رہتی ہے دوسروں کے معاملات میں الجھنے کی ضرورت نہیں سمجھتا۔ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو انجوائے کرنا، زندگی کے حسین اور باریک لمحوں کو محسوس کرنا، یہ سب میرے مزاج کا حصہ […]

صحت ہزار نعمت ہے: خواتین کی تندرستی کی اہم گائیڈ

خواتین کی صحت کا دائرہ نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی تندرستی تک پھیلا ہوا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں صحت کے تقاضے بدلتے رہتے ہیں، جن میں تولیدی صحت، غذائی ضروریات اور نفسیاتی توازن شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق، خواتین کو اپنی صحت کے بارے میں باخبر رہنا چاہیے اور باقاعدہ چیک […]

شہید عثمان غنی کی 30ویں برسی پر خصوصی مضمون

عالمی مزدور تحریک کی طرح پاکستان میں بھی یہ تحریک مدو جزر کا شکار رہی اور ہے۔ قیام پاکستان کے ابتدائی دور سے لے کر آج تک اسے ریاستی مخالفت کا سامنا رہا ہے۔ہمارے ملک کےنومولود سرمایہ داروں اور صنعت کاروں نے ہمیشہ ہی اسے اپنا حریف گردانااور اسے دیوار سے لگانے یا اسے کچلنے […]

پشتون دانش، پشتو، پشتونولی، "قصے اور افسانے

کتاب کے مصنف نور الامین یوسفزے یہ 1992 کی بات ہے، میں بیکے گاؤں گیا تھا۔ سڑک کنارے ٹانگے کھڑے تھے۔ ایک بزرگ کوچوان سے بات ہوئی اور میں ٹانگے میں بیٹھ گیا۔ راستے میں اس کوچوان نے مجھ سے پوچھا: "جوان! کس گاؤں کے ہو؟” میں نے کہا: "شاہ منصور کا ہوں۔” شاہ منصور […]

کشمور: کچے میں سیلابی صورتحال کے باعث ڈاکو ٹھکانے چھوڑنے پر مجبور، پولیس نے کنٹرول سنبھال لیا

کشمور: کچے میں سیلابی صورتحال میں ڈاکو اپنے ٹھکانے خالی کرنےلگے۔ سندھ پولیس کے مطابق ضلع کشمور میں کچے کے علاقے میں سیلابی صورتحال کے باعث ڈاکو علاقے خالی کرنے لگے اور وہ اپنے ٹھکانے چھوڑ کر جارہے ہیں۔ پولیس کا بتانا ہےکہ کچے کے علاقے گیل پور میں ڈاکوؤں کے ٹھکانے خالی ہیں اور […]

آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان سے قبل 51 شرائط پوری، دیگر پر کام جاری

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان سے قبل حکومت نے آئی ایم ایف کی 51 شرائط پوری کردیں۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری کردی گئی ہیں اور بعض پر کام جاری ہے جب کہ پوری نہ ہونے والی شرائط کے سلسلے میں آئی […]

بھارت: اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک

بھارت کی ریاستوں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترا کھنڈ میں شدید بارشوں اورکلاؤڈ برسٹ کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات ہوئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ تاحال 16 لاپتہ ہیں۔ […]