قوم کی بیٹیاں، محفوظ مستقبل ؛ سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم

پاکستان میں ہر سال ہزاروں خواتین ایک ایسے کینسر کا شکار ہو کر جان گنوا دیتی ہیں جس سے بچاؤ ممکن ہے۔ چھاتی کے کینسر کے بعد خواتین میں سب سے زیادہ پایا جانے والا مرض سرویکل کینسر ہے، جو زیادہ تر 15 تا 44 سال کی خواتین کو متاثر کرتا ہے۔ ماہرین اسے ایک […]

ادھوری زندگی

زندگی ایک مسلسل سفر ہے، جو خواہشات، خوابوں، اور رشتوں کے درمیان جھولتا ہے۔ ہم میں سے ہر ایک ایک مکمل زندگی کی چاہ رکھتا ہے، ایسی زندگی جس میں سب کچھ مکمل ہو جائے ۔ رشتے، خواب، مقاصد، اور خودی کی پہچان۔ لیکن اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اپنی زندگی میں کسی نہ […]

بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنادیےگئے، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے۔ بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے دلیری اور حکمت عملی سے دونوں حملے پسپا کر دیے۔ ریجنل پولیس آفیسر کے مطابق دہشت گردوں نے میریان تھانے پر حملہ […]

بلوچستان: ضلع شیرانی میں تھانوں پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اور لیویز اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں دہشت گردوں نے پولیس اور لیویز کے تھانوں پر حملہ کر دیا۔ دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اور ایک لیویز اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ سول اسپتال ژوب میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی نے بتایا کہ دہشت گردوں کے حملے میں تھانوں […]

بنوں کے 23 ماہی گیر عمان کی سمندری حدود میں ڈوب گئے

بنوں کے گاؤں خوجڑی کے 23 ماہی گیر عمان کی سمندری حدود میں ڈوب گئے، ایک ماہی گیر کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 22 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بنوں سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ ماہی گیر 6 ستمبر کو مچھلیاں پکڑنے کے لیے […]

اسرائیل کے الحدیدہ بندرگاہ پر فضائی حملے، حوثیوں نے جواب میں بیلسٹک میزائل داغ دیا

اسرائیل نے یمن کے الحدیدہ بندرگاہ پر ایک بار پھر فضائی حملے کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے بندرگاہ پر 12 فضائی حملے کیے اور فضائی کارروائی تقریباً 10 منٹ تک جاری رہی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی حوثیوں کی فوجی سرگرمیوں کے جواب میں کی گئی ہے اور اس […]

سیلاب سے ایم 5 موٹروے 5 مقامات پر متاثر، ملتان تا جھانگڑہ انٹرچینج بند، گیس پائپ لائن کو خطرہ

ملتان کی تحصیل جلال پور پیروالا کے قریب سیلاب سے متاثرہ ایم 5 موٹروے 5 مقامات پر متاثر ہوگئیں۔ موٹر وے ملتان سے جھانگڑہ انٹرچینج تک اب تک ٹریفک کے لیے بند ہے ، ترجمان موٹر وے کے مطابق پانی کا بہاؤ کم ہونے تک موٹروے بحال نہیں ہو سکے گی۔ سیلاب سے ملتان میں […]