تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول ، 60لالھ کی کتب فروخت ،70 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

تربت: کیچ کلچرل فیسٹیول اختتام پذیر، ہزاروں افراد کی شرکت، علمی و ادبی سیشنز سمیت موسیقی، مشاعرہ اور مختلف اسٹالز لگائے گئے۔ ضلعی ہیڈکوارٹر تربت میں تین روزہ کیچ کلچرل فیسٹیول جمعہ کی رات شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ کی زیرِ اہتمام اس تاریخی فیسٹیول کےمیں 70 ہزار سے زائد افراد بشمول […]

اقوام متحدہ کا اجلاس اور پاکستان کی گونج

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں سالانہ اجلاس اس وقت دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنا ہوا ہے، جہاں عالمی رہنما اپنے اپنے ممالک کے مؤقف اور مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے خطاب کر رہے ہیں۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس کا آغاز 23 ستمبر سے ہوا اور 29 ستمبر تک جاری رہا، […]

اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، نوے ژوند ادبي، ثقافتی اور فلاحی تنظيم کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: نوے ژوند ادبي، ثقافتی اور فلاحی تنظيم نے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پولیس کے دھاوے، صحافیوں اور کیمرہ مین حضرات پر تشدد اور کیفےٹیریا میں توڑ پھوڑ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ نوے ژوند کے بانی چيئرمين و سینئر صحافی نسیم مندوخیل اور سیکرٹری جنرل سينئر صحافی خان […]

بزرگوں کی خدمت فرض نہیں، ایک فخر ہے

کل دنیا بھر میں بزرگوں کا دن محبت اور احترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر وہ مہربان چہرے ذہن میں آئے جنہوں نے اپنی زندگی کی دولت آنے والی نسلوں کے لیے وقف کی۔ یہ دن محض یاد رکھنے کی رسم ماننا بلکہ یہ اس تہذیب کی علامت ہے جو عمر کے ساتھ ملنے […]

پریس کلب پر پولیس کی یلغار

اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں ایک روز قبل جو کچھ ہوا، وہ کوئی معمولی واقعہ نہیں بلکہ اس ریاستی رویے کی جھلک ہے جو آزاد اداروں اور صحافتی حرمت کو روند رہا ہے۔ شام کے وقت کی مختصر ویڈیوز نے وہ منظر محفوظ کر دیا جسے کوئی بھی آزاد معاشرہ برداشت نہیں کر […]

کیا دوسری شادی واقعی معیوب ہے؟

حال ہی میں قاضی حسین احمد مرحوم کی صاحب زادی، جماعت اسلامی کی مرکزی رہنما اور معروف سکالر ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی صاحبہ نے وصی شاہ کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے مرحوم شوہر کے آخری ایام کا تذکرہ بہت ہی جذباتی انداز میں کرنے لگی۔ کہا "انہیں اپنی موت کے بارے […]