ہماری سوچ کی قید
دنیا میں انسانوں کی کئی صورتیں ہیں کئی رنگ، کئی لہجے مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں ہم دیکھتے تو ہیں مگر دیکھتے نہیں جن کے وجود کو ہم آسمان تلے جگہ تو دیتے ہیں، مگر اپنے دل کی چھتوں میں ان کے لیے کوئی کونا مختص نہیں کرتے۔ میرا معاشرہ جس کا میں […]
جامعہ خیر المدارس ملتان — تاریخ، خدمات اور اثرات
ملتان کا سفر میرے لئے اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک میں جامعہ خیر المدارس نہ جاؤں۔ تقریباً پینتیس، چھتیس سال پہلے میں نے یہاں اعتکاف کیا تھا، اور اس زمانے کی روحانی فضا آج بھی دل میں تازہ ہے۔ اس مرتبہ بھی دل میں یہی خواہش تھی کہ ضرور حاضری دوں۔ […]
دریائے سندھ اور ہمارا طرزِ حکمرانی
موسمیاتی تبدیلیاں (Climate Change) دریائے سندھ کے طاس (Indus Basin) کی ہیئت کو اس تیزی سے تبدیل کر رہی ہیں کہ پاکستان کے ادارے اس رفتار کا ساتھ دینے سے قاصر ہیں۔ 2025 کے مون سون نے اس حقیقت کو انتہائی بے رحمی سے واضح کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ، حکومتِ پاکستان اور متعدد بین […]
اسلام آباد ایئرپورٹ پر آف لوڈنگ کا بحران ؛ اوورسیز پاکستانیوں کی تذلیل اور انتظامی بے حسی کے سنگین سوالات!
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے آف لوڈنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات نے نہ صرف متاثرہ مسافروں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کر دیا ہے بلکہ ملک کے قانونی سفری نظام پر بھی سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ایسے درجنوں پاکستانی، جن کے پاس مکمل قانونی دستاویزات، ورک پرمٹس، آجر […]
نچلے لیول پر شاید پورا کنٹرول نہ ہو مگر پنجاب میں ٹاپ لیول پر کرپشن ممکن نہیں: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ ممکن ہے نچلے لیول پرکرپشن پوری طرح کنٹرول میں نہ ہو مگر اب ٹاپ لیول پر ممکن نہیں۔ 27 ویں نیشنل ڈیفنس سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں میرٹ کی خلاف ورزی نہیں کی جاسکتی، سیاسی […]
پنجاب کی فضائی آلودگی میں تاحال کوئی کمی نہ آسکی
پنجاب کی فضائی آلودگی میں تاحال کوئی کمی نہ آسکی اور لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ عالمی ویب سائٹ کے مطابق لاہو ر اے کیو آئی 368 کے ساتھ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے اور کراچی 209 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ چھٹے […]
محبت کی سرحدوں سے پرے ایک فیصلہ اور اس سے پیدا ہونے والے کئی سوالات
محبت اندھی ہوتی ہے یہ کمبخت نہ عمر دیکھتی ہے نہ ہی ذات پات اور نہ سرحدوں کی دیواریں اس کے سامنے کوئی معنی رکھتی ہیں۔ دل جب دھڑکتا ہے تو کسی پاسپورٹ کی پہچان نہیں مانگتا نہ کسی مذہبی شناخت کا بوجھ اٹھاتا ہے۔ یہی وہ قوت ہے جو کبھی رشتوں کو بکھیر دیتی […]
وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر اوبحال کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں […]
جڑواں شہر
جس طرح راولپنڈی اور اسلام آباد جڑواں شہر ہیں یا جیسے میرا آبائی شہر جوہر آباد اور خوشاب آپس میں جڑے ہوئے ہیں بالکل ایسے ہی دور افق پار مجازی دنیا میں دو جڑواں شہر الٹ نگر اور سیدھ نگر ہیں۔ کبھی یہ ایک ہی شہر ہوتا تھا اور یہاں کا راجہ دیوتا سمان تھا […]
ضمنی انتخابات: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو 50 ہزار روپے جرمانہ
فیصل آباد میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) نے وزیرِاعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ پر ضمنی انتخابات کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثنا اللہ نے حلقہ PP-116 میں الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ کی […]