نئی زبان، نئی دنیا

دنیا کے ہر معاشرے کی بنیاد زبان پر ہوتی ہے۔ زبان ہی وہ قوت ہے جو انسان کے ذہن کی کھڑکیاں کھولتی ہے، اس کی شخصیت کو پروان چڑھاتی ہے اور اسے دنیا کے ساتھ بہتر انداز میں جوڑتی ہے۔ ایک نئی زبان سیکھنا زندگی کا ایسا تجربہ ہے جو انسان کی سوچ بدل دیتا […]

ساٹھ ٹرکش لیرا کا پانی

پرنس آئی لینڈ پر میں تیز تیز پیڈل چلاتا ہوا آگے نکل گیا، آرزو ہانپتی ہوئی سائیکل چلاتی کافی پیچھے رہ گئی، لگ بھگ آدھ کیلومیٹر بعد دائیں طرف ایک پارک کا بورڈ دکھائی دیا، اندر واک ٹریک، بیٹھنے کیلئے بنچ اور آبنائے مرمرا کا نظارہ بہت دلکش تھا، میں بیرونی گیٹ پر رکا، گیٹ […]

ہزارہ یونیورسٹی میں دو روزہ احمد فراز بین الاقوامی ادبی کانفرنس 25, 25 نومبر کو منعقد ہوگی

کانفرنس میں ترکی، مصر، ازبکستان، انگلینڈ بھارت پاکستان کے محققین شرکت کریں گے ڈاکٹر الطاف یوسف زئی شعبہ اردو، ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ شاعر احمد فراز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے دو روزہ احمد فراز بین الاقوامی ادبی کانفرنس 25 اور26 نومبر 2025 کو ہزارہ یونی ورسٹی میں […]

ٹیرف اور سرمایہ کاری کے ذریعے غیر ملکی زمینوں سے کھربوں ڈالر لے رہے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ٹیرف اور سرمایہ کاری کے ذریعے غیر ملکی زمینوں سے کھربوں ڈالر لے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ 9 ماہ میں 48 ویں بار تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ امریکی […]

جامع مسجد عبداللہ بن عباسؓ ملتان کینٹ، عبادت، علم اور خدمت کا مرکز

جامع مسجد عبداللہ بن عباسؓ ملتان کینٹ، عبادت، علم اور خدمت کا ایسا روشن مرکز ہے جو نبی کریم ﷺ کے دور کی مساجد کی سچی جھلک پیش کرتا ہے۔ اُس زمانے میں مسجدیں صرف نماز کی جگہ نہیں تھیں بلکہ تعلیم، عدل، مشاورت، فلاح اور معاشرتی رہنمائی کا مکمل نظام مسجد ہی سے چلتا […]

کیا جماعتِ اسلامی نظام بدل سکتی ہے

ہم لاہور میں مینار پاکستان کے سائے میں موجود ہیں۔ جماعتِ اسلامی کا یہ اجتماع تین روزہ ہے۔ شدید سردی میں کھلے آسمان تلے بلوچستان، خیبر پختون خوا، پنجاب، سندھ، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سے جماعتِ اسلامی کی کم از کم چار نسلیں جمع ہیں۔ کتنی آرزوئیں، کتنی حسرتیں اور کتنے عزائم… پیشانیوں […]

طور خم سرحد کی بندش سے افغانستان کوایک ماہ میں 45 ملین ڈالر کا نقصان

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم کی بندش سے ایک ماہ میں افغانستان کو 45 ملین ڈالر کا نقصان ہوا جبکہ افغان ٹرانزرٹ ٹریڈ کے نام پر اسمگلنگ سے پاکستان کو سالانہ 3 کھرب 42 ارب روپے کا نقصان ہوتا رہا۔ افغانستان سے تجارتی بندش عام پاکستانی کی زندگی […]