غدار سیاست دان

یہ کیسا خطہ ہے، کیسی سیاست ہے، اور کیسے لوگ ہیں کہ اپنے ہی گھر کو دشمن کے قدموں میں ڈال کر بھی شرم محسوس نہیں کرتے۔ کبھی سوچتا ہوں تو حیرت ہوتی ہے کہ ہماری تاریخ میں بار بار ایک ہی سانحہ چراغ کی لو کی طرح جلتا بجھتا رہتا ہے اپنے مفاد کی […]

ہمارا اخلاقی بحران اور اجتماعی رویوں کا بکھرا ہوا منظر

ہم جس دور میں رہ رہے ہیں، اسے علم اور معلومات کا زمانہ کہا جاتا ہے۔ چند سیکنڈ میں دنیا بھر کی خبریں، آراء، تجربات اور بیانات ہماری نظروں کے سامنے ہوتے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ جتنی تیزی سے معلومات عام ہوئی ہیں، اتنی ہی تیزی سے اخلاقی اقدار کمزور پڑتی […]

امریکا، کیلی فورنیا میں دوران تقریب فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بینکٹ ہال میں تقریب کے دوران فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ کاؤنٹی شیرف کے دفتر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسٹاکٹن میں فائرنگ کا واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب لوگ تقریب میں شریک تھے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا کے […]

10 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء

کراچی کے علاقے پیرآباد فرنٹیئر کالونی کی رہائشی 10 سال کی مریم مبینہ طور پر اغواء ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں پیرآباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے مقدمہ میں پڑوسی حیدر شاہ کو نامزد کیا […]

کےپی حکومت کا ہری پور ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ہری پور ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ معاونِ خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہری پور ضمنی انتخابات کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔ شفیع جان کا کہنا تھا کہ کلاس فور سے لے کر […]

بھارت میں امتیازی سلوک کے بڑھتے واقعات نے مسلمانوں میں تشویش کی لہر پیدا کر دی

ایرانی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارت میں امتیازی سلوک کے بڑھتے واقعات نے مسلمانوں میں تشویش کی لہر پیدا کر دی۔ پریس ٹی وی کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر تعصب کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مہاراشٹرا میں 3 مسلم طلبہ کو کلاس روم میں نماز پڑھنے پر مورتی کے […]

پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن کا آغاز

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق سری لنکا کے لیے پہلی امدادی کھیپ اور آرمی سرچ ریسکیو ٹیم بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ۔ این ڈی ایم اے نے بتایا کہ آج پہلی امدادی کھیپ میں سری […]

زندگی برائے فروخت

ہم ایک ایسی دنیا میں جی رہے ہیں جہاں زندگی اب ایک ذاتی ملکیت نہیں رہی بلکہ ایک ایسی شے بن چکی ہے جو بازارِ سماج میں فروخت کے لیے رکھی گئی ہے۔ ہم سانس تو ضرور لیتے ہیں، مگر جیتے دوسروں کے خوابوں اور توقعات میں ہیں۔ ہماری سوچ، ہمارے فیصلے، ہماری خواہشیں—سب کچھ […]

آپ کون ہیں؟

چند روز پہلے ایک زبر دستی کا دوست میرے پاس آیا، باتوں باتوں میں کہنے لگا یار عطاء میری یادداشت بہت کمزور ہوگئی ہے۔ میں نے پوچھا وہ کیسے؟ بولا اکثر اپنے بچوں کے نام تک بھول جاتا ہوں ، تاریخ کے نامور افراد کے نام ذہن سے نکل جاتے ہیں، یاد نہیں آتا میں […]

گُل کی نوخیزیاں

ہمارے ایک دوست کوبہت شوق تھا کہ وہ بکریوں کا فارم بنائیں۔ احباب نے پوچھا کہ ساری زندگی تو آپ کو بکرے اوربکری کی پہچان نہیں ہوئی تو پھر یہ کام کیسے کرینگے؟ انہوں نے پریقین لہجے میں فرمایاکہ میں نے سب پوچھ لیاہے، اس کام میں پیسہ ہی پیسہ ہے۔ دو سال بعد انکے […]