ادب، تحقیق اور مزاحمت کا نام: خاطر غزنوی

پشاور پاکستان کا قدیم اور تاریخی شہر ہے، جو صدیوں سے مختلف تہذیبوں اور زبانوں کا مرکز رہا ہے۔ قصہ خوانی بازار، بالا حصار قلعہ اور مسجدِ مہابت خان اس کی تاریخی شناخت ہیں۔ یہاں پشتو، فارسی، ہندکو اور اردو کی آوازیں ایک ساتھ گھلتی ہیں، اور یہی کثیر لسانی ماحول اس شہر کو ایک […]

خاموشی کے اس پار

رات کے سنسان لمحوں میں جب ہوائیں بھی آہستہ چلتی ہیں اور دیواریں تک سسکنے لگتی ہیں تب ایک ایسی خاموشی اترتی ہے جو دل کو خالی کر دیتی ہے۔ یہی وہ گھڑی ہے جب میری روح بے اختیار ماں کی یاد میں لرزنے لگتی ہے۔ ماں… جو محبت کا پہلا لمس بھی تھی اور […]

صحافت بطور فعالیت

جدید معاشروں میں صحافت کو عموماً معروضیت، غیر جانب داری اور پیشہ ورانہ لاتعلقی کے تناظر میں سمجھا جاتا ہے۔ لیکن یہ اصول، اگرچہ اہم ہیں، ایک بنیادی حقیقت کو اوجھل کر دیتے ہیں: صحافت ہمیشہ سے فعالیت (activism) کی ایک صورت رہی ہے۔ اپنی اصل میں صحافت ایک اخلاقی اور سیاسی عمل ہے۔ یہ […]

عزت مانگی نہیں، کمائی جاتی ہے

اس سے پہلے بھی میں چھ سات مرتبہ تعطیلات گذارنے کیلئے دبئی جا چکا تھا، دبئی کی مصنوعی چکا چوند اپنی جگہ لیکن درحقیقت بہت مہنگا شہر ہے، سال کے بارہ مہینے گرمی کے باعث وہاں زیادہ دن قیام کرنا بہت مشکل ہے، موسم گرما کا تو ذکر ہی مت کریں، دو مرتبہ نومبر اور […]

فیض المحمود فیض کی کتاب “سالکی زمزمے” کی تعارفی تقریب )

آواز ملاکنڈ کے چیئرمین جناب فیض المحمود فیض صاحب کی کتاب “سالکی زمزمے” کی تعارفی تقریب 30 نومبر 2025 کو اربٹ کالج بٹ خیلہ میں جناب بخت روان عمرخیل صاحب کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ماہرِ تعلیم اور سابق ډسټرکټ ایجوکیشن ډاريکټر جناب مشتاق احمد خان مست خیل صاحب مہمانِ خصوصی تھے۔کریں […]

مظفرگڑھ، مبینہ مقابلے میں 2 منشیات فروش ہلاک

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں منشیات فروشی کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے، فائرنگ میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ سی سی ڈی کے مطابق چھاپے کے دوران ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزمان اپنے ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے ہلاک ہوئے۔ سی سی […]

لکی مروت: پولیس موبائل پر خودکش حملہ، ایک اہلکار شہید، 6 زخمی

لکی مروت کے علاقے بخمل احمد زئی میں پولیس موبائل پر خودکش حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکے میں خودکش حملہ آور بھی ہلاک گیا […]

لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی کی ملٹری کورٹ کی تمام کارروائی کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی اور ملٹری کورٹ کی تمام کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ جسٹس سلطان تنویر کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دو رکنی بینچ نے کیس کی فائل کسی […]

یارِ محمد

میں علمِ سیاسیات کا طالب علم ہوں، گزشتہ بیس سالوں سے پاکستان کی سیاست بالعموم اور گلگت بلتستان کی سیاست کا بالخصوص جائزہ لیتا آ رہا ہوں۔ معاشرے کے نشیب و فراز، اقتدار کی کرسی کے گرد ہونے والی کشمکش، اور طاقت کے مختلف مراکز کے طرزِ عمل پر نظر رکھنا میری عادت اور دلچسپی […]

افغانستان میں بے روزگاری، میڈیا پر پابندی، تعلیمی فقدان پر انسانی حقوق کے نمائندوں کی تشویش

افغانستان میں بے روزگاری، میڈیا پر پابندی اور تعلیمی فقدان پر انسانی حقوق کے نمائندوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ انسانی حقوق کے نمائندے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں فکری سوچ کے خاتمے میں اہل اساتذہ کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، افغانستان میں یونیورسٹیاں بند اور اہم علمی […]