کراچی: مین ہول میں گرنے والے بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد مل گئی
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی ہے۔ گزشتہ رات 11 بجے معروف ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے سامنے تین سالہ ابراہیم کھلے گٹر میں گر کر لاپتہ ہوگیا تھا، رات بھر […]
کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کیلئے بڑھانے کی منظوری
سندھ کابینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی مزید ایک سال کے لیے بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ رینجرز انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اختیارات کے ساتھ پولیس کی معاونت جاری رکھے گی۔ ترجمان نے کہا کہ سندھ رینجرز کی تعیناتی کی نئی […]
لاہور درختوں کی کٹائی سے متعلق درخواست پر پی ایچ اے کو نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ نے ناصر باغ میں درختوں کی کٹائی سے متعلق درخواست پر پی ایچ اے سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق کی جانب سے اسموگ کی روک تھام سے متعلق دائر متفرق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالتی […]
کتب خانے اور جدید دنیا!
قائد اعظم محمد علی جناح قانون کے علم کی مہارت تو رکھتے ہی تھے ساتھ ساتھ وہ فن تقریر کے بھی ماہر تھے قانون ساز اسمبلی میں انکی تقریریں زبان و بیان اور دلائل میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ قائداعظم نے یہ علم کن کتابوں سے حاصل کیا؟ اس بارے میں بہت زیادہ تحقیق تو […]
آؤٹ آف فیشن صحافت
ایسا پہلی دفعہ نہیں ہوا ۔ پہلے بھی کئی کرم فرما یہ شکوہ کرچکے ہیں کہ جو لوگ ماضی میں آپکو غدار قرار دیتے رہے ، آپکی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے وقت بدلنے کے بعد جب اُن پر غداری کے الزام لگنا شروع ہوئے اور اُنہیں گرفتار کیا گیا تو آپ اُن کیساتھ کھڑے […]
روس یوکرین جنگ بندی پر مزید بات چیت درکار ہے: مارکو روبیو
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے روس سے جنگ بندی کے معاملے پر یوکرینی وفد سے مذاکرات کو نتیجہ خیز قرار دیا، ساتھ ہی واضح کردیا کہ جنگ بندی کے معاملے پر مزید بات چیت ضروری ہے۔ امریکی اور یوکرینی وفد کے مذاکرات فلوریڈا میں ہوئے، یوکرینی وفد کی قیادت قومی سلامتی کے سیکرٹری نے کی، […]
پناہ گزینوں کی درخواستوں پر پابندی طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تمام پناہ گزینوں کی درخواستوں پر فیصلوں کی معطلی غیر معینہ مدت تک برقرار رہ سکتی ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اس معطلی کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں، یہ طویل بھی ہوسکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو […]
غزہ اسلامک یونیورسٹی میں 2 سال بعد پہلی بار باضابطہ کلاسز کا آغاز
غزہ میں دو برس بعد تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے جہاں اسلامک یونیورسٹی آف غزہ نے بمباری سے متاثرہ عمارتوں میں بالمشافہ کلاسز کا آغاز کردیا۔ جنگ کے دوران یونیورسٹی کی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا تھا اور کئی حصے ملبے کا ڈھیر بن گئے تھے تاہم اسلامک یونیورسٹی میں جزوی طور پر […]