امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج،فلائٹ آپریشن متاثر، شاہراہوں پر حادثات

امریکا میں ایک ہفتے کے دوران موسم سرما کا تیسرا طوفان آگیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرد ہواؤں، بارشوں اور برف باری سے پنسلوینیا، اِلی نوائے، مشی گن اور الاسکا سمیت کئی ریاستیں متاثر ہوگئیں۔ ان ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی، کئی کئی انچ برف پڑنے سے شہری گھروں میں […]

روس یوکرین امن معاہدہ، ٹرمپ کے معاون خصوصی کی پیوٹن سے 5 گھنٹے طویل ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خصوصی اسٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر کی روس کے دارالحکومت ماسکو میں صدر ولادیمیر پیوٹن سے تقریباً 5 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی حکام اور صدر پیوٹن کے درمیان روس یوکرین جنگ بندی اور اس سے متعلق امریکی امن معاہدے پر تفصیلی بات […]

مجھے ہر جنگ رُکوانے پر نوبیل انعام ملنا چاہیے لیکن میں لالچی نہیں بننا چاہتا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں نوبیل انعام نہیں ملا، کہا گیا کہ روس یوکرین جنگ رُکوائیں گے تو نوبیل انعام ملے گا لیکن یہ نہیں دیکھاکہ پاک بھارت جنگ اور باقی 8 جنگیں رُکوائیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ انہیں تو ہر جنگ رُکوانے پر نوبیل […]

گُل کی نوخیزیاں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر لاہور میں خوفناک جرمانوں اور سزاؤں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ بہت اچھی بات ہے لیکن پہلے روڈ سیفٹی کے انتظامات مکمل کرلینے چاہئیں۔ کیا لاہور کے تمام ٹریفک سگنلز ٹھیک ہیں؟ زیبرا کراسنگ کی تمام جگہوں پر پینٹ ہو چکا ہے؟ ون وے کے اشارے موجود ہیں؟ […]

ٹریفک کا نیا قانون اور ہماری بے شرمی

مغالطوں کی فہرست میں ایک مغالطہ ہے جس کو لاطینی میں Argumentum ad Misericordiam کہتے ہیں، یعنی دلیل کے جواب میں رحم کی دہائی دینا۔ یہ اُس وقت کہا جاتا ہے جب کوئی شخص اپنے دعوے کی حمایت میں دلیل کی بجائے جذبات کا استعمال کرے۔ مثلاً باؤ جی اسے معاف کر دیں، غریب آدمی […]